السلام و علیکم تفریح میلہ کے محترم ساتھیو
امید ہے کہ ماہ رمضان کی برکتیں خوب سمیٹ رہے ہوں گے۔ عرض ہے کہ ہمیں بھی دعا میں یاد رکھئے گا۔
حاضر اس لئے ہوئے ہیں کہ آپ سب کو اطلاع دی جاسکے کہ تفریح میلہ کی بارھویں سالگرہ کے موقعہ پر نیو تھیم کے ساتھ ساتھ آپ سب سے رابطہ بحال کرنے کی کوشش بھی پیش نظر ہے۔ اس کوشش کو بھرپور بنانے کے لئے ہم چاہتے ہیں کہ آپ سب ہمارا ساتھ دیں۔ دلچسپی اور رونق میں اضافہ کرنے کے لئے کچھ کانٹیسٹس وغیرہ ذہن میں ہیں جن میں آپ سب کی شرکت ہی اس مقصد کو کامیاب بنا سکتی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ سب ہماری اس کوشش میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں گے ۔
آپ سب سے ایک اور درخواست یہ بھی ہے کہ اگر آپ کے ذہن میں کچھ تجاویز اس سلسلہ میں ہوں تو شئیر کر سکتے ہیں۔
یہ مقابلے یا کونٹیسٹ 27 مئی سے شروع ہوں گے اور کم سے کم ایک ہفتہ جاری رہیں گے۔
جیتنے والوں کو انعام کی صورت کونٹیسٹ ونر کی ٹرافی کے ساتھ ساتھ کچھ سر پرائز بھی ملیں گے جن کا اعلان ہر کونٹیسٹ کے تھریڈ میں کیا جائے گا۔
ہماری کوششوں کے ساتھ ساتھ اس سلسلہ کو یادگار بنانے کے لئے آپ سب ساتھیوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ہم پوری امید کرتے ہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت تفریح میلہ کے لئے نکال کر اس کی رونق میں اضافہ کریں گے۔تاکہ آپ کی طرف سے کی گئی حوصلہ افزائی ہمیں آنے والے وقت میں مزید کچھ نیا کرنے کا حوصلہ دے۔ ہم سب سٹاف ممبرز دل کی گہرائیوں سے آپ کو ویلکم کرتے ہیں۔
آخر میں ایک پیغام خاص طور پر تفریح میلہ کے پرانے ممبرز کے لئے
قابل احترام دوستو۔۔۔۔ بہت ذکر سنا ہے آپ کا۔۔۔ آپ کے ہوتے تفریح میلہ کے سنہرے دنوں اور روشن شاموں کا۔۔۔۔۔
پلیز پلیز پلیز ایک بار ہمیں بھی اس دور گزشتہ کی جھلکیاں دکھا دیجئیے۔
تذکرہ بہت سنا ہے مگر اس تفریح میلہ کو دیکھنے کی خواہش شدت سے دل میں جگہ بنائے ہوئے ہے۔
کسی گلوکار کی طرح ہم یہ تو نہیں گا سکتے
ایک بار آ جا آ جا آجا
لیکں آپ سب کے لئے ایک شعر عرض ہے
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں
تیری یاد شاخ گلاب ہے۔۔۔۔۔۔۔ جو ہوا چلی تو مچل اٹھی
محاورتا نہیں حقیقت میں ہم نظریں بچھائے اور پھول بکھرائے منتظر ہیں

Aslaam o allaykum Tafreeh Mella k Mohtram saathiyo
Umeed hai k Maah e Ramzaan ki barkateN khoob samait rahay hoN gay. Arzhai k humein bhi duaa mein yaad rakhiay ga.
Haazir is liay huvay hain k aap sab ko itaalh di jaa sakay k TM ki 12th saalgirah k mouqa par NEW THEME k sath sath aap sab say rabta bahaal karnay ki koshish bhi paish e nazar hai. Iss koshish ko bharpoor bnanay k liay hum chahtay hain k aap sab humara saath dein. Dilchaspi aur Rounaq mein izafa karnay k liay kuch CONTESTS waghaira zehan mein hain jin mein aap sab ki shirkat hi iss maqsad ko kamyaab bana sakti hai. Umeed kartay hain k aap sab humari iss koshish mein humara bharpoor saath dein gay.
Aap sab se aik request yeh bhi hai k agar aap k zehan mein kuch ideas haiN to share kijiay.
Yeh muqablay ya contets 27 May 2019 se shuruu hoN gay aur kam se kam aik week jaari raheN gay.
Jeetnay waaloN ko Prize ki soorat meiN CONTEST WINNER TROPHY kay sathsath kuch surprise bhi mileN gay jin ka elaan har contest k thread mein kiya jaaey ga.
Humari koshishoN kay sath sath iss silsala ko yaadgar bananay kay liay aap sab saathiyoN kay taawan ki zaroorat hai. Hum poori umeed kartay hain kay aap apnay qeemti waqat se kuch waqat TM kay liay nikaal kar iss ki rounaq meiN izafa kareN gay taa kay aaki tarf se ki gayi housla afzaayi humein aanay walay waqat mein mazeed kuch niya kanay ka housla day. Hum sab STAFF MEMBERS dil ki gehraiyoN se Aap ko WELCOME kehtay hain.
Aakhir mein aik paighaam Khaas tor par TM k OLD MEMBERS k liay
Qaabil e ehtraam dosto... bahot zikar suna hai aap ka... aap k hotay TM k sunehray dinoN aur roshan shaamoN kaa....PLZ PLZ PLZ aik baar humein bhi iss dour e guzashta ki jhalkiyaN dikha dijiay. Tazkara bahot suna hai magar iss TM ko dekhnay ki khvahish shidat se dil mein jaga banaey huvay hai.
kisi Gulukaar ki tarah hum yeh to nahi gaa saktay
Aik baar aa ja aa ja aaja
Lakin aap sab k liay aik sher arz hai
Tujhay bhool janay ki koshisheiN kabhi kamyaab na ho sakeeN
teri yaad shaakh e gulaab hai... jo hawa chali to machal uThi
Mahawartan nahi haqeeqtan hum nazareiN bichaaey phool bikhraaey Muntazir haiN