Umeedain

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
چلو یہ مان لیتے ہیں ہیں
تمہیں تھیں ہوگئی وابستہ
کچھ امیدیں میری زات سے
چلو یہ فرض کرتے ہیں
کے تم مشرقِ ، میں مغرب ہوں
تو پھر یہ جان لونا تم
بڑا لمبا سفر ہے یہ !
مگر یہ بھی حقیقت ہے تمہاری ذات کا سورج
بہت سا رستہ چل کر ، میری ہستی میں ڈوبے گا
@Aaylaaaaa
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮﻭ
ﯾﮧ ﮐﭽﮫ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ
ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻭﻋﺪﮮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﯽ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﺷﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﻟﻤﺤﮯ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ
ﮐﺴﯽ ﺍﮔﻠﮯ ﭘﮍﺍﺅ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺷﺎﯾﺪ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮬﻮ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﻭﻋﺪﮮ، ﺳﺒﮭﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﭼﯿﺰﯾﮟ
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Aaylaaaaa
محبت
محبت یہ نہیں
کہ چاند کو تم توڑ کے لاو
محبت یہ نہیں
کہ تم ستارے مانگ میں بھر دو
محبت یہ نہیں
کہ وعدے کر لو سات جنموں کے
محبت یہ نہیں
کہ پھول راہوں میں بچھا دو تم
محبت ہے
کہ تم جو ہاتھ تھامو چھوڑ نہ دینا
محبت ہے
کہ قلبِ جان کو تم توڑ نہ دینا
محبت ہے
کہ تم محبوب سے منہ موڑ نہ لینا

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
محبت
محبت یہ نہیں
کہ چاند کو تم توڑ کے لاو
محبت یہ نہیں
کہ تم ستارے مانگ میں بھر دو
محبت یہ نہیں
کہ وعدے کر لو سات جنموں کے
محبت یہ نہیں
کہ پھول راہوں میں بچھا دو تم
محبت ہے
کہ تم جو ہاتھ تھامو چھوڑ نہ دینا
محبت ہے
کہ قلبِ جان کو تم توڑ نہ دینا
محبت ہے
کہ تم محبوب سے منہ موڑ نہ لینا

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبت
محبت یہ نہیں
کہ چاند کو تم توڑ کے لاو
محبت یہ نہیں
کہ تم ستارے مانگ میں بھر دو
محبت یہ نہیں
کہ وعدے کر لو سات جنموں کے
محبت یہ نہیں
کہ پھول راہوں میں بچھا دو تم
محبت ہے
کہ تم جو ہاتھ تھامو چھوڑ نہ دینا
محبت ہے
کہ قلبِ جان کو تم توڑ نہ دینا
محبت ہے
کہ تم محبوب سے منہ موڑ نہ لینا

بہت خوب
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جو خود تجھ کو نہیں حسنِ لب و رُخسار پہ قابو
****
جو خود تجھ کو نہیں حسنِ لب و رُخسار پہ قابو
میں کیسے رکھ سکوں اپنے دلِ لاچار پہ قابو
تیرا پردہ اٹھاتے ہی زباں مفلوج ہو جائے
تمھارے حسن کے آگے نہیں گفتار پہ قابو
ہو جب آسودگی ، لوُٹیں کھسوُٹیں اپنے لوگوں کو
قیامت ٹوٹ جائے تو نہیں ایثار پہ قابو
لگامیں توڑ دیں تہذیب کی جس دن سے ہم سب نے
نہ ہے افعال پہ قابو ، نہ ہے افکار پہ قابو
تمھارے نور سے جب ہوں دریچے ذہن کے روشن
بہت مشکل ہے رکھنا قلم کی رفتار پہ قابو
لکھا ہر لفظ تیرے حسن کی تعریف کرتا ہے
نہیں فیصل کو اپنی نثر پہ ، اشعار پہ قابو​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وقت گذرتا رہا' مگر سانسیں تھمی سی تھیں
مسکرا رہے تھے ہم' مگر آنکھوں میں نمی سی تھی
ساتھ ہمارے تھا' یہ جہاں سارا . . . .
مگر نہ جانے کیوں تمہاری کمی سی تھی
 
Top