Warning For Girls

  • Work-from-home

Era_Emaan

Active Member
Apr 6, 2013
290
139
43
لڑکیوں کے لئے وارننگ جو اوباش مردوں کےجھوٹے پیار کے فریب کاشکار ہو کر اپنے والدین کے گھر کی دہلیز پھلانگ جاتی ہیں !!!

------------------------------
سالوں پہلے خزاں کی اک اداس سی شام میں

اک لڑکی کو بےکل میں نے دیکھا

سڑک پہ تنہا بیٹھے دیکھا

قدم اسی کی جانب اٹھ گئے

سرخ دوپٹے کے ہالے میں اپناآپ چھپاۓ بیھٹی


ادھر ادھر وہ دیکھ رھی تھی


کاجل سی سجی آنکھوں میں،


عجب سی وحشت ناچ رہی تھی،


جب میں اس کے سامنےبیٹھا


اپنے آپ میں سمٹ گی وہ،


جیسے اک سہمی ہرنی ھو


میں نے پوچھا پیاری لڑکی،


کون ھو اپنا نام بتاؤ


مجھ سے ہر گز مت گبھراؤ


دیکھو ابھی کچھ دیر میں شام کے ساۓ گہرے پڑ جائیں گے


پھر تم کو یہاں تنہا ديکھ کر جانے کتنے لوگ آئیں گے


میری بات کو سن کر اس کی آنکھ میں پانی بھر آیا


گذرے ماضی کا ہر لمحہ آنکھ کے شیشے میں لہرایا


میرے پیار سے حوصلہ پا کر،


دھیرے سے اس نے لب کھولے


اور پھر بولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کل شب "وہ" میرے ساتھ آیا تھا


"جس کے لۓ گھر سے بھاگی تھی"


ماں کی ممتا


باپ کی شفقت


سب کچھ بھول کے اسکی خاطر،


پرسوں پوری شب جاگی تھی


کل شب اس کے پیار میں،


میں نے' عزت ، زیور ، کپڑے لتے سب کچھ اس پر وار دیا تھا


ان سب چیزوں کی کیا وقعت'

جب دل اس پر ہار دیا تھا


لیکن وہ سنگدل ہرجائی


صبح سے مجھ کو یہاں بٹھا کر


الله جانے کہاں چلا گیا ہے؟


اس لمحے یہ جی میں آیا،


کہہ دوں اس سے پاگل لڑکی


کاغزی خواب دکھانے والے،


عزت کے ڈاکو ہوتے ہیں


یہ سرمایہ لوٹ کے ان کو


و
اپس کب آنا ہوتا ہے

تم کو سڑک کنارے چھوڑ کر

ان کو کسی نئی تتلی کے


پیچھے بھی جانا ہوتا ھے


اپنی عزت گنوا کر


کوئی جان سے ہاتھہ دھو بیٹھتی ہے


تو کوئی کوٹھے کی زینت بنا دی جاتی ہے


پیار کے کھیل میں پاگل لڑکی


ہر عورت دکھ ہی پاتی ھے


اپنا آپ لٹا کر ہی کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


"بنت حوا" کو سمجھ آتی ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
لڑکیوں کے لئے وارننگ جو اوباش مردوں کےجھوٹے پیار کے فریب کاشکار ہو کر اپنے والدین کے گھر کی دہلیز پھلانگ جاتی ہیں !!!

------------------------------
سالوں پہلے خزاں کی اک اداس سی شام میں

اک لڑکی کو بےکل میں نے دیکھا

سڑک پہ تنہا بیٹھے دیکھا

قدم اسی کی جانب اٹھ گئے

سرخ دوپٹے کے ہالے میں اپناآپ چھپاۓ بیھٹی

ادھر ادھر وہ دیکھ رھی تھی

کاجل سی سجی آنکھوں میں،

عجب سی وحشت ناچ رہی تھی،

جب میں اس کے سامنےبیٹھا

اپنے آپ میں سمٹ گی وہ،

جیسے اک سہمی ہرنی ھو

میں نے پوچھا پیاری لڑکی،

کون ھو اپنا نام بتاؤ

مجھ سے ہر گز مت گبھراؤ

دیکھو ابھی کچھ دیر میں شام کے ساۓ گہرے پڑ جائیں گے

پھر تم کو یہاں تنہا ديکھ کر جانے کتنے لوگ آئیں گے

میری بات کو سن کر اس کی آنکھ میں پانی بھر آیا

گذرے ماضی کا ہر لمحہ آنکھ کے شیشے میں لہرایا

میرے پیار سے حوصلہ پا کر،

دھیرے سے اس نے لب کھولے

اور پھر بولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کل شب "وہ" میرے ساتھ آیا تھا

"جس کے لۓ گھر سے بھاگی تھی"

ماں کی ممتا

باپ کی شفقت

سب کچھ بھول کے اسکی خاطر،

پرسوں پوری شب جاگی تھی

کل شب اس کے پیار میں،

میں نے' عزت ، زیور ، کپڑے لتے سب کچھ اس پر وار دیا تھا

ان سب چیزوں کی کیا وقعت'

جب دل اس پر ہار دیا تھا

لیکن وہ سنگدل ہرجائی

صبح سے مجھ کو یہاں بٹھا کر

الله جانے کہاں چلا گیا ہے؟

اس لمحے یہ جی میں آیا،

کہہ دوں اس سے پاگل لڑکی

کاغزی خواب دکھانے والے،

عزت کے ڈاکو ہوتے ہیں

یہ سرمایہ لوٹ کے ان کو

واپس کب آنا ہوتا ہے

تم کو سڑک کنارے چھوڑ کر

ان کو کسی نئی تتلی کے

پیچھے بھی جانا ہوتا ھے

اپنی عزت گنوا کر

کوئی جان سے ہاتھہ دھو بیٹھتی ہے

تو کوئی کوٹھے کی زینت بنا دی جاتی ہے

پیار کے کھیل میں پاگل لڑکی

ہر عورت دکھ ہی پاتی ھے

اپنا آپ لٹا کر ہی کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"بنت حوا" کو سمجھ آتی ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Bohat zabardast!
 
  • Like
Reactions: Era
Top