Announcement Welcome to our new Admin

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,685
3,381
1,113
Dubai
ہیں؟ کس بات کی؟ ام نے تو آپ کی کوئی معافی پینڈنگ پہ نئیں ڈالی
🤭 فینٹیسی مادام آپ اینجلا مادام کا تھریڈ خراب کر رہی ہیں، اُس نے آپ کو چھوڑنا نہیں ہے

@Angela
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
🤭 فینٹیسی مادام آپ اینجلا مادام کا تھریڈ خراب کر رہی ہیں، اُس نے آپ کو چھوڑنا نہیں ہے

@Angela
ام تو پورا ٹی ایم خراب کرے گا۔۔ پھر وہ ام کو نہیں چھوڑے گا تو ام اس سے کیک کھائے گا وہ بھی پھری (فری) میں
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,685
3,381
1,113
Dubai
ام تو پورا ٹی ایم خراب کرے گا۔۔ پھر وہ ام کو نہیں چھوڑے گا تو ام اس سے کیک کھائے گا وہ بھی پھری (فری) میں
mein to bhaagney laga hooN yahaN se...
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,380
2,369
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Nahi pura cake wo b choco
@ aap zinda hain?

ماڑا ام کو تم پہ شدید سے زیادہ غصہ ہے۔ ام تم کا قتل کر دے گا اب
جی جی ہم بالکل زندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جیسے آپ کیوی بھیا کو دھمکی دے رہی ہیں۔۔ہمیں لگتا نہیں کہ ہم بھی زیادہ دیر زندہ رہ پائیں گے🥺۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,860
11,283
1,313
آپ دونوں تو بھاگم بھاگ دوڑنے میں لگے، اب ہم اس کیک کا کیا کریں جو ہم نے آپ لوگوں کے لئے منگوایا تھا؟
:s :s
Wo ap kha lain ..
اتنا تو نہیں پتہ کہ وہ پٹھان تھا یا نہیں۔۔ لیکن بولی تو بالکل ویسی ہی تھی جو آج کل اپنی فینٹیسی بول رہی ہیں🤭🤫۔
Hmm :s
جی جی ہم بالکل زندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جیسے آپ کیوی بھیا کو دھمکی دے رہی ہیں۔۔ہمیں لگتا نہیں کہ ہم بھی زیادہ دیر زندہ رہ پائیں گے🥺۔
That's great
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,912
23,235
1,313
Hi Everyone,

Let's welcome our new admin @Angela
She is highly talented and motivated towards improving the experience here at TM.

Let's all welcome and wish her the best for her new journey as a member.
Hey!
Good to see TM is alive,
And Welcome to the new Admin.
Where is rest of the team?????
 
  • Like
Reactions: Angela
Top