Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #721 تیری خوُشبو اُڑا کے لے آئی آج باد ِصبا نے حد کردی
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #722 میں خواب میں چلتا ہوا پہنچا ہوں ترے پاس اے دوست مجھے نیند سے بیدار نہ کرنا
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #723 اے ابرِ محبت تُو کہیں اور برس جا میں ریت کا ٹیلا ہوں مِری پیاس بہت ہے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #724 جو اعلٰی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کر ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #725 **Kamaal ka peer hy ISHQ Chor deta hy mureed ker k***
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #726 بہت محسوس ہوتا ہے تیرا محسوس نہ کرنا
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #727 نیند بهی محبوب ہو گی دیکهو بیوفا _____ رات بهر نہیں آتی
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #728 نیند بهی محبوب ہو گی دیکهو بیوفا _____ رات بهر نہیں آتی .........................
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #729 نیند بهی محبوب ہو گی دیکهو بیوفا _____ رات بهر نہیں آتی
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #730 ایک فراز تمہی تنہا ہو جو اب تک دکھ کے رسیا ہو ورنہ اکثر دل والوں نے درد کا رستہ چھوڑ دیا ہے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #731 گوری دیکھ کے آگے بڑھنا، سب کا جھوٹا سچّا، ہُو ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچّا ہُو
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #732 میرے دل میں اُتر سکو تو شاید یہ جان لو کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کوئی۔ _________________
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #733 کہتے ہیں عشق نام کےگذرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی مرید اُسی سلسلے کے ہیں
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #734 کہتے ہیں عشق نام کےگذرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی مرید اُسی سلسلے کے ہیں
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #735 جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی روٹھنا اس سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #736 تلخ ہے کتنا سکھ سے جینا، پوچھ نہ یہ فنکاروں سے ہم سب لوہا کاٹ رہے ہیں کاغد کی تلواروں سے قیوم ناشاد
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #737 مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں تم جو چاہو تو میری سانسوں کی تلاشی لے لو
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #738 میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو کرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو خود کو رکھ کر میں کہیں بھول گئی ہوں شاید تم میری ذات سے اک بار ملا دو مجھ کو
میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو کرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو خود کو رکھ کر میں کہیں بھول گئی ہوں شاید تم میری ذات سے اک بار ملا دو مجھ کو
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #739 ہوش اُڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کرنیں تیری بستی میں ہوں یا خوابِ طرب ہے کوئی
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Jul 6, 2014 #740 مسکراہٹ،..... تبسم،... ہنسی،...... قہقہے سب کے سب کھو گئے ، ہم بڑے ہوگئے ۔۔!۔