Zakham Jhele Daag Bhi Khaaye Bohat

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جب دل لگا لیا تو پچھتانا کیوں 🤐۔
آپ ایلفی سے اچھی طرح لگا لیتیں

دِل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں
جرم صرف اتنا ہے اُن کو پیار کرتے ہیں
اعتبار بڑھتا ہے اور بھی محبت کا
جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتے ہیں
اُن کی انجمن بھی ہے دار کی رسن بھی ہے
دیکھنا ہے دیوانے اب کہاں ٹھہرتے ہیں
اُن کے اِک تغافل سے ٹوٹتے ہیں دِل کتنے
اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں
وہ دیارِ جاناں ہو یا جوارِ میخانہ
گردشیں ٹھہرتی ہیں ہم جہاں ٹھہرتے ہیں
جو پلے ہوں ظلمت میں کیا سحر کو پہچانیں
تیرگی کے شہدائی روشنی سے ڈرتے ہیں
لاکھ وہ گریزاں ہو لاکھ دشمنِ جان ہوں
دِل کو کیا کریں صاحب ہم انہیں پہ مرتے ہیں

:oops:
@shehr-e-tanhayi
 
Last edited:

Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,233
226
1,163
جب دل لگا لیا تو پچھتانا کیوں 🤐۔
آپ ایلفی سے اچھی طرح لگا لیتیں

دِل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں
جرم صرف اتنا ہے اُن کو پیار کرتے ہیں
اعتبار بڑھتا ہے اور بھی محبت کا
جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتے ہیں
اُن کی انجمن بھی ہے دار کی رسن بھی ہے
دیکھنا ہے دیوانے اب کہاں ٹھہرتے ہیں
اُن کے اِک تغافل سے ٹوٹتے ہیں دِل کتنے
اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں
وہ دیارِ جاناں ہو یا جوارِ میخانہ
گردشیں ٹھہرتی ہیں ہم جہاں ٹھہرتے ہیں
جو پلے ہوں ظلمت میں کیا سحر کو پہچانیں
تیرگی کے شہدائی روشنی سے ڈرتے ہیں
لاکھ وہ گریزاں ہو لاکھ دشمنِ جان ہوں
دِل کو کیا کریں صاحب ہم انہیں پہ مرتے ہیں

:oops:
@shehr-e-tanhayi
kya baat hai
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایلفی سے موم ہی جل جاتی۔۔ ٹوٹنے کی نوبت کہاں

ہاں شرط یہ کہ دل واقعی موم کا ہو
کہاں ہوتے ہیں بھلا موم کے دل۔
ہمیں بھی بہت غلط فہمی تھی کہ ہمارا دل بہت نازک ہے موم کے جیسا۔۔۔۔ لیکن پتہ چلا کہ ایسا ہر گز نہیں ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

kainatmalik

Newbie
Oct 1, 2020
16
8
3
کہاں ہوتے ہیں بھلا موم کے دل۔
ہمیں بھی بہت غلط فہمی تھی کہ ہمارا دل بہت نازک ہے موم کے جیسا۔۔۔۔ لیکن پتہ چلا کہ ایسا ہر گز نہیں ہے
G bilkul dil ko elfi ki b zrorat nhi ye zakham kha k khudi mazbot ho jata hai tot'ta nahi hai.
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
یہ سچ ہے کہ عورت کا دل بہت نازک ہوتا ہے۔۔۔!

کسی کو سخت دل کہہ دینا ہمارے لئیے بہت آسان ہے___
مگر دل جو ہوتا ہے نہ کچے انڈے کی طرح نازک ہوتا ہے__
زرا سی چوٹ سے ٹوٹ سکتا ہے
وہ نازک کچا انڈا بھی تب سخت ہوجاتا ہے جب گرم پانی کی شدت کے کرب کو مسلسل سہتا ہے
!​
 
Top