موت کا بھی علاج ہو شاید*"زندگی" "تصویر" بھی ہے اور "تقدیر" بھی*
*فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے*
*"من" چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر"*
*انجانے رنگوں سے بنے تو "تقدیر"________*
View attachment 114257
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارےموت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
Waaahموت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
Niceمری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کیWaaah
Sunao g hm sunty hain handfree lgy thy tb smaj ni aai theسبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کی
کوئی نہیں سنتا میرے لفظوں کی سسکیاں![]()
یہی تو مسئلہ ہے یہ نیو جنریشن کا۔۔ہر ایک نے تو ہینڈ فری لگائے ہوئے ہیں، دل کا غم کس کے گوش گزاریںSunao g hm sunty hain handfree lgy thy tb smaj ni aai the![]()