beshak...lakin koe amal b karay is ayat par khuda karay...وما اختلفتم فيه من شيء فحكمه إلى الله - ... سورة الشورىٰ’’جس بات میں تمہارا اختلاف ہوجائے تو اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹادو۔‘‘
beshak Ikhtilaaf mitanay ka yah aak rasta hay. Allah talah hum sab ko Amal ke Tofeeq ata fermaye kyun ke ager hum is per amal ker lain tu Koi Larae Jhagra payda nhi ho ga Insha'Allah.اختلافات كو ختم کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اللہ کی رسی (شریعت) کو مضبوطی سے تھام لیا جائے۔ فرمان باری ہے:واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا ... سورة آل عمراننیز فرمایا:وما اختلفتم فيه من شيء فحكمه إلى الله ... سورة الشورىٰ’’جس بات میں تمہارا اختلاف ہوجائے تو اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹادو۔‘‘نیز فرمایا:فإن تنازعتم في شيء فردوه إلى الله والرسول إن كنتم تؤمنون بالله واليوم الآخر ذلك خير وأحسن تأويلا ... سورة النساء’’پس اگر کسی مسئلے میں تمہارا اختلاف ہوجائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹادو، اگر تمہیں اللہ اور یوم آخر پر ایمان کا دعویٰ ہے، یہ بہت بہتر اور باعتبار انجام بہت اچھا ہے۔‘‘اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
Walaikum Assalam Sahaba bhai meri aap se baat huwi thi ke aap ko jo post aisi lage aap report kar den . phir aap mujhe batayen jahan tak maine TM rules ke khilaf koi baat dekhi aur action na lya ho . staff hameesha rules ke against janey waley ke khilaf action leta hai aur @lovelyalltime ko bhi mujhse yahi shikayat hai ke main aap logoon ko support kar raha hain. abhi aap ki baat ka jawab ye hai ke agar koi aap pe tanqeed karta hai toe kya humen bhi us se badla lena chaye ? kya ISLAM hamen badla lene ka dars deta hai? aap in mamloon se bach ke aram se nikal sakte hain khudh jawab dene ki bajaye report karen aur action staff lega aur aap ke pass jo ilm Allah ne diya hai usey aise kaam main sarf karen jis se sab ko faida ho aur kisi ki dil azari na ho. aap ke jawab ka wait hai mujhe[DOUBLEPOST=1349606311][/DOUBLEPOST]تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
@Don@RedRose64@hoorain@Zee Leo@hoorain @F-iceage @Tooba Khan@ Fitna e Dil @lovelyalltime @shizz @ nasirnoman @ tilmiz
میں انتظامیہ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ فورم صرف اہلحدیث حضرات کے لئے ہے..کیونکہ میں نے محسوس کیا ہے کہ ویسے تو کہا جاتا ہے کہ یہ فورم کسی فرقے کا نہیں ہے اور کسی کے حق میں نہیں ہے لیکن یہاں اہلحدیث حضرات کو سہولت دی جارہی ہے.کہا جاتا ہے کہ کسی فرقے پہ پوسٹ نہ کرو اور اعتراض نہ کرو لیکن لولی صاحب ہر بار اختلافی پوسٹ کرتے ہیں اور احناف پہ کھلے عام اعتراض کرتے جا رہے ہیں اور جب ہماری طرف سے اس کا جواب دیا جاتا ہے تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ذاتی تنقید ہے یا پھر ہمارے جواب کے بعد ٹاپک کو بند کر دیا جاتا ہے..لولی نے ایک ٹاپک پیش کیا مناظرہ مابین امام شافعی رحمہ اللہ اور امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے نام سے.اس ٹاپک پہ احناف اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پہ اعتراض تھا اور کئی دن سے یہ ٹاپک اس فورم پہ ہے لیکن کسی کو یاد نہیں آیا کہ یہ احناف کے خلاف ہے یا کسی فرقے کے خلاف ہے.جب میں نے اس کا جواب دیا تو پھر ایڈمن کو یاد آیا کہ یہ تو فرقے کے خلاف ہے اور اس کو بند کر دیا گیا.مجھے یہ اختلاف نہیں کہ اس کو بند کیوں کیا گیا بلکہ یہ اختلاف ہے کہ جب یہ فرقے کے خلاف تھا تو پہلے اس کو بند کیوں نہیں کیا گیا.بے شک لولی کے چند ٹاپک کو بند کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود لگاتار احناف پہ اعتراض ہو رہا ہے اور ہمارے جواب دینے پہ یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ ذاتی تنقید ہے.لولی صاحب کا ہی ایک ٹاپک کیا چاروں امام برحق ہیں کے نام سے ہے اور اس میں امام ابوحنیفہ رھمہ اللہ پہ جرح کی گئی ہے اور بعد میں بھی حضرت عمررضی اللہ عنہ کے چند اقوال پیش کر کے احناف کو ٹارگٹ کیا گیا ہے لیکن کوئی ایکشن نہیں ہےائمہ اربعہ کی تعلیمات میں لولی کی احناف کے خلاف پوسٹ ابھی بھی موجود ہے اور میں نےا نتظامیہ کو کہا بھی ہے لیکن وہ پوسٹ ابھی تک موجود ہیں.میں نے انتظامیہ سے پوچھا بھی تھا کہ جب احناف پہ اس طرح بحث ہو سکتی ہے تو ہم کو بھی اجازت دی جائے کہ ہم بھی لولی کے فرقے اہلحدیث پہ بات کر سکیں لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا.اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ قادیانیت کے علاوہ میں نے یہاں کسی فرقے پہ اعتراض نہیں کیا لیکن جب بار بار احناف پہ اعتراض کیا گیا ہے تو صرف جوابی پوسٹ کی ہےبرائے مہربانی یہاں وضاحت فرما دیں
Mohtaram aap us Qurani Ayat aur Ahadees ko kisi firqey ka naam lye baghair kyon pesh nahi karte kya kisi hadees main aya hai ke kisi firqey ka naam le kar maloomat share karna zaroori hai ? bhai apne ilm ko behtar andaz main pesh karen kisi ki dil azari na karen warna aap ki sachi baat bhi dosroon ko ghalat lagey giمیرے بھائی کیا سارے اماموں کے اقوال پیش کرنا ٹارگٹ ہے ہماری بات ہمیشہ دلیل سے ہوئی ہے میرے تھریڈ کیا چاروں امام حق پر ہیں آئمہ اربعہ کی تعلیمات میں اگر کوئی غلط بات ہے تو آپ وہاں جواب دیں آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اہلحدیث کے خلاف پوسٹ کر کے اپنی بات کو ثابت کر سکتے ہیں میرے بھائی ہمارے لیے نہ اہلحدیث نہ دیوبندی نہ بریلوی ضروری ہے ہمارے لیے صرف اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ کا فرمان ضروری ہے جس کی بات بھی قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے گی اللہ کی قسم میں رد کر دوں گا کریں دعوه آپ بھی کہ اگر کسسی بزرگ یا امام کی بات قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے گی رد کر دی جا ے گی سارے امام بھی احادیث کو ماننے والے تھے کسی نے بھی اپنی تقلید کا نہیں کہا اگر کہا ہے تو ثبوت پیش کریں صحیح سند کے ساتھ چیختا صرف ووہی ہے جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی دلیل والا کبھی نہیں چیختا آپ کا بھائی لو لی آل ٹائم :"{}pak
muslim bro unhoon ne kisi ke khilaf koi baat nahi ki he is just expressing his views . agar beech main koi aisi waisi baat hoti hai toe staff action lega[DOUBLEPOST=1349607024][/DOUBLEPOST]ek aur firqa parasti wala thread
bhai sahaab aap sirf quran aur sahih hadees se baat karo to kaun rokega aap ko?
qissa hi khatam lekin aap to aisa karenge nahi uske bar aks aap quran aur sahi hadees ke khilaf apne iamamo ka qaul le ke ajaate ho jab unka radd kia jaata hy to apko lagta hy ke ham apke khilaf lekin aisa nhi hy bhai mere baat sirf ye hy ke haq sirf quran aur hadees hi hy lekin ye baat apki samajh me ny aati
ab is thread se ek aur jhagra shuru kar rahe ho aap apas me ladwa ke kia milega aap ko
baat sirf itni si hy ke jo bhi pesh karo quran aur sahi hadees se pesh karo koi ny rok sakta aap ko ye meri guzarish hy shukria
@Zee Leo @hoorain
staff ne hameesha behtar action lya hai . kisi staff ne kisi pacific firqey ko support nahi kya hai jahan . han in masloon ka koi na koi hal bhi mil jaye ga InshaAllah[DOUBLEPOST=1349608517][/DOUBLEPOST]Jis roz pehla firqawariyat ka thread TM p laga kaash k TM k sarbarah,admins aur staff samjh jate k TM ki fizaa me zaher ghul raha hai...lekin chaaron aor khamosh tamashayi thy sab...abb ye wabaa TM ka hissa ban chuki hai..TM ki wo khushboo wo mahek abb nahi na hi wapas aygi..Kaash k apni zimmedariyon ko khushasloobi se nibha pate ...Dusron ki dilaazaari yahan ka mamool ban chuki hai...afsos sad afsos..
Dusron p ungli uthana bara asaan aur apne garebaan me jhankna gawara nahi...waahhh...
mujhe buhat achi lagi aap ne jo apni baat bina kisi ko tanqeed kye kari aam andaaz main . bhai aap log khudh bhi aisi batoon se ijtinaab karen ke dosroon ki bhi dil azari na ho . agar koi kisi ko ghalat keh raha hai toe us ka mamla Allah pe choor den . baqi jin rules pe ikhtilaf hai ya koi bi suggestion aap dena chahte hon TM ke Suggestion & Issues ke section main thread bana ke de den shukrya[DOUBLEPOST=1349608880][/DOUBLEPOST]بات دراصل صرف اتنی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے پر انگلی اٹھائے گا ۔۔۔۔ اور وہ بھی اس وقت پوری دنیائے اسلام کا ایک تہائی حصہ کے مسلمانوں پر ۔۔۔۔ تو یقینا کسی شخص کا اس طرح انگلی اٹھانا۔۔۔۔ نہ صرف ان تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا ہے ۔۔۔۔ بلکہ انہیں طیش میں لانے کے مترادف ہے ۔۔۔۔ تو پھر وہ اپنے اوپر اور اپنے بزرگوں پر لگائے جانے والے سنگین الزام (یعنی دنیائے اسلام کے ایک تہائی مسلمان (معاذ اللہ )احادیث کے بجائے اپنے امام کو ترجیح دیتے ہیں) کا جواب ضرور دے گا ۔۔۔۔ یہ تو انتظامیہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسے لوگوں پر اور اُن کی تحریروں پر کڑی نظر رکھیں ۔۔۔۔۔ اور ایسے مواد کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔۔۔۔ تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو ۔لیکن ہمیں تو شدید حیرانگی ہے کہ یہاں تو لوگوں کو مغرب کی اظہار رائے کی آزادی والی پالیسی کی طرح کھلی چھوٹ ہے ۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن کی آیت اور ترجمہ یا حدیث لکھ کر اپنے من مانے خیالات کا اظہار کرتا رہے ۔۔۔۔ چاہے وہ کتنے ہی مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب کیوں نہ بن رہے ہوں ؟؟؟؟اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ جس کو شکایت کرو وہ یہی کہتا ہے کہ قرآن و حدیث سے بات کرو ۔ہمیں آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کون سا ایسا مسلمان ہے جو (معاذ اللہ ) قرآن و حدیث سے انکاری ہے ؟؟؟مسلمان ہونے کے لئے سب سے پہلا قدم ہی قرآن و حدیث پر ایمان لانا ہے ۔۔۔۔ اس کے بغیر کوئی کیسے مسلمان رہ سکتا ہے ؟؟؟بات صرف اتنی ہے کہ لوگوں نے قرآن و حدیث کو (معاذ اللہ) کھیل سمجھ لیا ہے ۔۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن اور حدیث پیش کرکے اپنی خود ساختہ تشریحات پیش کرتا رہے ۔۔۔۔ اور یہاں کے لوگ خوش ہوتے رہے گے کہ جی فلاں قرآن و حدیث سے بات کرررہا ہے ۔حالانکہ یہ قرآن وحدیث کے سبق دینے والے حضرات اتنی معمولی بات بھی نہیں سمجھ سکتے کہ دنیا کا کون سا شعبہ ایسا ہے کہ جس کا فن ، جس کا ہنر ، جس کا علم سیکھے بنا کوئی شخص اُس شعبہ میں اس طرح دخل اندازی کرے کہ اُس شعبہ کے ماہرین پر ہی تنقید کرنا شروع ہوجائے ؟؟؟ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم دنیاوی زندگی میں کسی بھی شعبہ میں کس فن یا ہنر یا علم میں بنا سیکھے سمجھے دخل اندازی کی جرات تو ایک طرف سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایک شخص بنا سیکھے ڈاکٹر کا کلینک کھول کر بیٹھ جائے ۔یا ایک شخص بنا تعلیم حاصل کئے کسی اسکول میں پڑھانے بیٹھ جائے ۔یا بنا ڈرائیونگ سیکھے کار لے کرسڑک پر نکل جائے بنا سیکھے سرجن کی طرح اوزار اٹھا کر آپریشن کرنے کا سوچے ۔بنا سیکھے جہاز اُڑانے پائلٹ کی سیٹ پر بیٹھ جائے ۔لیکن افسوس صد افسوس کے ہم دنیا و آخرت کے سب سے قیمتی متاع قرآن و حدیث کے لئے سارے اصول و ضابطے بھول کر نہ صرف خود عالم دین ،مجتہد اور محدث وغیرہ بن کر بیٹھے ہیں بلکہ دوسری طرف اعلان کرکر کے تمام لوگوں کو دعوت بھی دے رہے ہیں کہ جس کا دل چاہے بس وہ قرآن کی آیت یا حدیث پیش کرکے دین کے شعبہ میں جس جس نے اپنی مہارت آزمانی ہے وہ آزمائے ۔اور سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بزرگان دین جنہوں نے اپنی ساری زندگیاں دین اسلام کے لئے وقف کیں ۔۔۔۔ دن رات دینی علوم پر مہارت حاصل کی ۔۔۔۔۔اُن کے زہد اور تقویٰ کی گواہیاں صدیوں سے اپنوں نے کیا غیروں نے بھی دیں ۔۔۔۔۔صدیوں سے دنیائے اسلام کے کڑوروں اربوں مسلمان اپنے بزرگوں کی پیش کردہ قرآن و حدیث کی تشریحات کی روشنی میں دین کے احکامات پر عمل پیرا چلے آرہے ہیں ۔۔۔۔لیکن افسوس کہ آج کچھ لوگوں نے ان بزرگوں کی قرآن و حدیث کی تشریحات کو ایسا مشکوک و مشتبہ بنادیا کہ آج یہاں اس فورم پر بنا کچھ دین کا علم سیکھے کھل کر قرآن و حدیث کے نام پر اُن بزرگوں کی تشریحات کو رد کیا جارہا ہے ؟؟؟گویا معاذ اللہ اُن بزرگوں نے قرآن و حدیث چھوڑ کر اپنی من مانے احکامات جاری کئے ؟؟؟اور (معاذ اللہ) ساری دنیا کے مسلمان قرآن و حدیث چھوڑ کر ان بزرگوں کے احکامات ماننے والے بن گئے ؟؟؟؟حتی کہ لوگوں نے اتنی معمولی بات سوچنا سمجھنا بھی گوارا نہیں کررہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم سے ہی بزرگوں کی باتوں کو سمجھنے میں غلطی ہورہی ہو۔؟؟؟؟ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ ان بزرگوں نے اپنی پوری زندگی علم حاصل کرکے بھی ایسی غلطیاں کیں جو آج کا دین کا علم نہ رکھنے والا مسلمان بھی وہ غلطیاں نکال سکتا ہے ؟؟؟؟کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی نے میڈیکل سائنس کا باقاعدہ علم ہی حاصل نہ کیا ہو اور وہ میڈیکل کے ماہرین کی لکھی ہوئی کتابوں میں غلطیاں نکالنے کے قابل ہوگیا ہو ؟؟؟؟افسوس صد افسوس کہ قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کو اتنا جذباتی کردیا گیا ہے کہ ماشاء اللہ سے اتنے اچھے خاصے(دنیاوی) پڑھے لکھے لوگوں کو بھی اتنی معمولی معمولی باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں ؟؟؟؟بہرحال ہماری اس فورم کی انتظامیہ سے اور موڈریٹرز حضرات سے صرف اتنی ہی گذارش ہے کہ وہ اس فورم پر اس طرح کے بحث و مباحثہ والے تھریڈ کو فور طور پر بند کرکے تمام ممبرز کو اختلافی تھریڈ نہ بنانے کا پابند بنائیں ۔۔۔۔ اگر تو انتظامیہ اس فورم کا ماحول بہتر بنانا چاہتی ہےباقی اگر ہماری بات کسی کو ناگوار گذری ہو تو ہم معذرت چاہتے ہیں ۔لیکن صرف اتنی درخواست ہے کہ تمام سنجیدہ حضرات ہماری گذارشات پر خصوصی غور و فکر فرمائیں ۔جزاک اللہاللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
JazakAllah khair buhat acha kaha aap ne aise mahool ke hisaab se .وما اختلفتم فيه من شيء فحكمه إلى الله - ... سورة الشورىٰ’’جس بات میں تمہارا اختلاف ہوجائے تو اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹادو۔‘‘
Tum toe bus hufffKindly staff is bat par tawajju de ke koi bhi member uth kar kisi par Fatwe bazi na karen.
Shukriya.
Kindly staff is bat par tawajju de ke koi bhi member uth kar kisi par Fatwe bazi na karen.
Shukriya.
Wa'alaikumussalam.salam.
kon sa fatwa
awww inne ghusse me q ho?Wa'alaikumussalam.
Maine apni post mai staff se kuch request ki hai.
Agar mai app se bat karun to app meri post ko quote karke mjhse swal kar sakte.
Wa'alaikumussalam.
Maine apni post mai staff se kuch request ki hai.
Agar mai app se bat karun to app meri post ko quote karke mjhse swal kar sakte.
Yeh bat app mujhy Q bata rahe hain? Yeh bat to appko samjhni chahiye
Apne pora salam likhne ke bajay sirf salam kaha jiska maine pora jawab diya.
Baqi app new appko pata na ho let me tell u- yahan agar koi member staf se bat kare to kisi aur ko usko quote nhi karna chahiye app apni bat individually ek reply mai kar skate hain.
Hope appko samjh agai hogi.