موبائل فون سے لی گئی ایک منٹ کی یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو پہچان جائیں گے۔۔ جب ایک ٹی چینل یہ ویڈیو کلپ حاصل کر سکتا ہے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے لاکھوں ڈالر خرچ کر کے اقوام متحدہ کی ٹیم کو پاکستان کیوں بلوایا؟؟؟ ایسے کونسے حقائق ہیں جنہیں پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں سے چھپانا چاہتی ہے؟؟؟ ایک بار ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔
>>>> @Don @S_ChiragH @Mahen @ShyPrincess @SUBHAANA @Atif-adi @Abidi @Tooba Khan @faari @Fa!th