mera oar @Princess_E ka task... 2 members k ilnterview leny haen ...
and we need mximum Likes
to sb sy pehly hazir haen meri BMW
rubi dubi dub aap ka sawagat kiya jata hy is maha episode mae jo k ho ga
so ye rhy aap k questions
چلیں جی کچھ سوالات
گلی میں جوتا الٹا پڑا ہو تو کیا ہاتھ سے سیدھا تی ہیں یا پاؤںسےاور کیوں؟
رات کے وقت ککڑ بانگ دے تو کیسا محسوس کرتی ہیں؟
آپ کے خیال میں بائیں آنکھ پھڑکنے کا اس کے علاوہ بھی کوئی مطلب ہے کہ آجمار پڑے گی؟ ؟
آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں
گے اور کیوں؟
??لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات
?:بکرے کی ماں کِس طرح خیر مناتی ہے
کوئی ایسی بات جس کے اکثر یاد آنے پر آپ کے بڑے بڑے دانت نکل آتے ہیں بعد میں ان دانتوں کو چھپپانے کے لیے منہ پر ہاتھ رکھنا پڑتا ہو؟
ایسی کونسی ڈش ہے جو آپ کے سامنے آئے اور آپ اسے صاف نا کریں؟
ایمان،اتحاد،تنظیم۔ کیا اپ کا خیال ہے کہ میں نے ان کی درست سپیلنگ لکھی ہے؟
جب آپ کو کوئی خواب میں پیسے دیتا ہے تو اپ کہاں رکھتی ہیں؟
سنا ہے سکول چھٹی کے بعد آپ کلاس میں رہ کر باقی ڈیسکوں کی تلاشی لیکر ان میں سے ملنے والی اشیاء غائب کر دیتی تھیں؟ اس بات میں کتنی صداقت ہے؟
کبھی ایسا ہوا کہ اپ نے لطیفہ سنایا ہو اور کوئی بھی ہنسا ہو
جب آپ کی فرینڈز کچھ کھا پی رہی ہوں اور آپ آ جائیں تو وہ اپنی چیزیں کیوں چھپا لیتی ہیں
سنا ہے آپ کھانا کھاتے ہوئے تب بس کرتی ہیں جب تھک جاتی ہیں
سنا ہے آپ غصے میں ہنسنا شروع کردیتی ہیں اس کی وجہ
زندگی میں جب کھبی سچ بولنے کی ضرورت ہو تہ آپ اٹک اٹک کر کیوں بولتی ہیں سچ
aaj k liye bus itna he like plzzz
@NamaL @sweet_c_kuri @Asheer @Asif_Khan @zulfii_kulfii @Masoom_girl @Chaya @Hoorain @Star24 @Shiraz-Khan