Musalmano! Socho aur ghour karo,ye khabar kal raat ( 8 Jul-2014 ki hai)
8
بچوں بعد میاں بیوی بہن بھائی قرار
08 جولائی 2014 (20:30)
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں 8بچوں کے والدین جوڑے کے بارے میں دعویٰ سامنے آگیا ہے کہ ان کی رضائی ماں (بچپن میں دودھ پلانے والی عورت) ایک ہی ہے جس کے ثابت ہونے پر ان کی شادی ختم ہو جائے گی۔یہ دعویٰ ایک 80سالہ خاتون نے نجران کی ایک عدالت میں کیا ہے لیکن چونکہ یہ گواہی ایک خاتون کی طرف سے سامنے آئی اس لئے ابھی یہ واضح نہیں کہ شادی ختم ہونے کا کتنا امکان ہے ۔مختلف فقہ کے مطابق عورت کی گواہی کے ساتھ مرد کی گواہی یا ایک سے زائد عورتوں کی گواہی کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ دودھ پلانے والی عورت اگر خود گواہی دے تو اس صورت میں مزید کسی گواہ کی ضرورت نہیں ہو گی ۔ یادرہے کہ پچھلے ماہ مدینہ کے قریب واقع قصبے الراس میں بھی ایک عدالت نے 25سال سے شادی شدہ جوڑے کو اسی بناءپر علیحدگی کا حکم دےد یا تھا۔
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan @xortica_
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii
@Fantasy @Rubi @Ally @Shizu