Assalaam-O-alaikum
Aaj ka joke, dedicated to none other than @Rubi madam
لڑکی اور لڑکا فون پر : ـ
لڑکا: ہیلو ! آج تم نے کس رنگ کے کپڑے پہنے ہیں؟
لڑکی: تمہیں یہی فضول باتیں کرنی آتی ہیں بس؟؟
لڑکا: ـ اچھا تو یہ بتاوکہ اسٹیٹ بینک کس طرح کم از کم مداخلت سے افراط زر کے بڑھتے رحجان کا سدباب کر سکتا ہے؟
لڑکی: بلیک سوٹ پہنا ہے وہی عید والا
@Shizu @Seap @Hoorain @NailaRubab @h@!der @Shiraz-Khan @Fanii @Fantasy @Shiraz-Khan @Hira_Khan @DesiGirl @Ziddi_anGel @amazingcreator @baaqi naam yaad nahin aarahay