Wah wah
ان کی یاد،
ان کی تمنا،
ان کا غم،
کٹ رہی ہے...
زندگی آرام سے...!
![]()
![]()
dekh lo feham may b khushi to hay nakhush fehmi ab tak qayam hy![]()
![]()
zabardast. اے موم کی گڑیا
. سنو اس دور کے اندر
. کوئی مجنوں نہیں بنتا
. کوئی رانجها نہیں هوتا
.قدم دو ساتهہ چلنے سے
. سفر سانجها نہیں هوتا
. تو پهر ان بیکار باتوں پہ
. سنو رونے کا ڈر کیسا
. جسے پایا ہی نہیں تم نے
. اسے کهونے کا ڈر کیسا...
zabardast
مہیں کس نے کہا تھا ؟
دوپہر کے گرم سورج کی طرف دیکھو
اور اتنی دیر تک دیکھو!
کہ بینائی پگھل جائے!!
تمہیں کس نے کہا تھا ؟
آسمان سے ٹوٹتی اندھی الجھتی بجلیوں سے
دوستی کر لو
اور اتنی دوستی کر لو
کہ گھر کا گھر ہی جل جائے!!
تمہیں کس نے کہا تھا ؟
ایک انجانے سفر میں
اجنبی رہرو کے ہمرہ دور تک جاؤ
اور اتنی دور تک جاؤ!۔
کہ وہ رستہ بدل جائے!!۔۔۔
Uskooo Ammi ki language me Kehte Futoooدل سے آتی ہے بات ہونٹوں پر
بات دل میں کہاں سے آتی ہے
ab yaad ayau ne hi to kaha tha bhul gai?![]()
Kitna acha tha k hum bhi jeeya kartey thy Faraz,
Ger-maroof se, Gum-naam se pehlay pehlay.!!!
ab yaad aya
روٹهنے سے کیا ہوگا؟
آو معذرت کر لیں....
تجھ میں بهی، مجھ میں بھی،
خامیاں بہت سی ہیں....!
@Hoorain bajo mujhe katu pe shak hoingکتنے مسرور تھے جینے کی دعاوٴں پر شکیل!
ملا ہےرنج تو تاثیر پہ رونا آیا۔
اک درد پر ....................ہزار آنسو
اف...... آنکھوں کی یہ شاہ خرچیاں !