گھروں میں رکھے قرآن
پر جمی ہوئ دھول
دل پر جمی ہوئ سیاہی
کوظاہرکرتی ہے،
اپنی سوچ کااظہارکرنا
آپکاحق ہے،
مگراپنی سوچ کو
دوسروں پہ مسلط کرنا
جہالت،
آج کل لوگ،
ان کے پیچھےچل رہے
ہیں جو چاند پرپہنچ گۓ
حالانکہ کامیابی اس
عظیم ہستی کی اتباع
کرنےمیںہے
جس نے انگلی کے
اشارےسے چاند کے دو
ٹکڑے کردیۓ.
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جھوٹ کے درختوں پر
اعتبار کی چڑیا
لوٹ کر نہیں آتی.
پر جمی ہوئ دھول
دل پر جمی ہوئ سیاہی
کوظاہرکرتی ہے،
اپنی سوچ کااظہارکرنا
آپکاحق ہے،
مگراپنی سوچ کو
دوسروں پہ مسلط کرنا
جہالت،
آج کل لوگ،
ان کے پیچھےچل رہے
ہیں جو چاند پرپہنچ گۓ
حالانکہ کامیابی اس
عظیم ہستی کی اتباع
کرنےمیںہے
جس نے انگلی کے
اشارےسے چاند کے دو
ٹکڑے کردیۓ.
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جھوٹ کے درختوں پر
اعتبار کی چڑیا
لوٹ کر نہیں آتی.