طنزومزاح

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مسلمان اگر یونیورسٹی جائے تو دین ویسے باہر رکھ کر جائے جیسے پٹھان بھائی مسجد میں داخل ہوتے وقت نسوار جوتوں میں چھوڑ جاتے ہیں.
یونیورسٹیوں میں بسنت ہوسکتی ہے، کلچرل میلے ہوسکتے ہیں، کنسرٹ ہوسکتے ہیں، مشاعرے ہوسکتے ہیں، ٹھمکے اور دھمال ہو سکتے ہیں لیکن دین کی دعوت کا کام نہیں ہوسکتا۔


 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مسلمان اگر یونیورسٹی جائے تو دین ویسے باہر رکھ کر جائے جیسے پٹھان بھائی مسجد میں داخل ہوتے وقت نسوار جوتوں میں چھوڑ جاتے ہیں.
یونیورسٹیوں میں بسنت ہوسکتی ہے، کلچرل میلے ہوسکتے ہیں، کنسرٹ ہوسکتے ہیں، مشاعرے ہوسکتے ہیں، ٹھمکے اور دھمال ہو سکتے ہیں لیکن دین کی دعوت کا کام نہیں ہوسکتا۔


@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad @Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @Fd @genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_ @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan @krazykitty
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,700
11,682
1,313
مسلمان اگر یونیورسٹی جائے تو دین ویسے باہر رکھ کر جائے جیسے پٹھان بھائی مسجد میں داخل ہوتے وقت نسوار جوتوں میں چھوڑ جاتے ہیں.
یونیورسٹیوں میں بسنت ہوسکتی ہے، کلچرل میلے ہوسکتے ہیں، کنسرٹ ہوسکتے ہیں، مشاعرے ہوسکتے ہیں، ٹھمکے اور دھمال ہو سکتے ہیں لیکن دین کی دعوت کا کام نہیں ہوسکتا۔
nice sharing
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دوسری شادی کرنی چاہیےیانہیں؟
عرب ممالک میں جودوسری شادی نہ کرےاسےغریب سمجھاجاتاہے
یورپی ممالک میں بیوی کےہوتےہوئےگھرسےباہربارہ بارہ گرلفرینڈزہوتی ہیں
لیکن برصغیرکےاِس خطے میںدوسری شادی کو کسی گالی سےکم نہیںسمجھا جاتا,اسیوجہ سے نہ صرف ملک میں بدکاری کاکاروبارعروج پرہےبلکہ دفتروں اورگھروں میں کام کرنےوالی عورتوں کی عزت بھی محفوظ نہیں،لہٰذادوسری شادی ایک جائزضرورت،حلال کام ہے،جسےہمارےمعاشرےنے حرام کےمترادف سمجھ لیاہے،



@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086 @shailina @Sunny_Rano @Dil-Wale @krazykitty
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آج فجر میں درس کے بعد بات چلی کہ حکومت نے تبلیغی جماعت کے سرکاری مساجد جانے پر پابندی لگا دی ھے.:-
ایک بوڑھے نمازی نےکہا
ھندوستان کی حکومت نے:؟
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ڈکشنری
*********
غربت:
قا بل رشک جب یہ ملک کے سیاستدانوں کے پا س ہو.
غصہ:
جو منہ تو کھول دے لیکن آنکھ بند کر دے.
کا نفرنس :
کام نہ کرنے کا منظم طریقہ.
تاجر:
جو دو اور دو پانچ کرے.
کتا:
جو مالک سے ذیادہ پڑوسیوں کی خوراک پر پلے.
بزدل:
جو ہنگامی حالت میں ٹانگوں سے سو چتا ہو.
سالگرہ:
جھوٹی عمر کو مستند کرنے کا نادر طریقہ
ary wah bilkul drust farmaya Ap ne
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
مسلمان اگر یونیورسٹی جائے تو دین ویسے باہر رکھ کر جائے جیسے پٹھان بھائی مسجد میں داخل ہوتے وقت نسوار جوتوں میں چھوڑ جاتے ہیں.
یونیورسٹیوں میں بسنت ہوسکتی ہے، کلچرل میلے ہوسکتے ہیں، کنسرٹ ہوسکتے ہیں، مشاعرے ہوسکتے ہیں، ٹھمکے اور دھمال ہو سکتے ہیں لیکن دین کی دعوت کا کام نہیں ہوسکتا۔


maqam-e-afsos
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﺍﮔﺮ ﺍﻧﮉﮮ ﮐﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ۔۔ “ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﻡ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
“ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻧﮉﺍ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮯ
ﺗﻮ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﻨﻢ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ۔۔ “
ﻣﺜﺒﺖ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ



 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہمارے ہاں آج کل اگر آپ اپنا شجرہ نسب اور سارا خاندانی کچا چٹھا معلوم کرنا چاہتے ہیں ۔ تو آپ کو کسی لائبریری میں جانے کی ضرورت نہیں ۔ بس سیاست میں آ جائیں۔ آپ کے مخالفین خود ہی بتا دیں گے کہ آپ کے دادا پڑدادا کیا تھے
اور کیا کیا کرتے رہے تھے۔

 
Top