غلطی ہو گئی نا۔۔۔ زرا ذ سے ہوتا ہے۔زرا سی بات تھی تم سے محبت
زرا سی بات کتنی بڑھ گئ ہے
غلطی ہو گئی نا۔۔۔ زرا ذ سے ہوتا ہے۔زرا سی بات تھی تم سے محبت
زرا سی بات کتنی بڑھ گئ ہے
ڑ سے نہیں ملتا جو کوئی شعر اے شیریںڑ سے نہیں ہے کوئی تو ز سے لکھیں؟
کیا بات ھے آپ کی
س say likhna tha sherشبِ ہجراں میں در آتی ہیں کیسے یہ ملاقاتیں
تماشا ہائے خلوت نے ہمیں حیران کر رکھا ہے
aap ka wait kar rahe theyھاھاھا۔۔۔ سوچا اب تک کسی نے س سے شعر دے دیا ھوگا
ایک دن ناشتہ نا بھی کریئں تو کیا ھرج ھےاتنی اچھی محفل چھوڑ کے جانے کو دل نہیں کر رہا لیکن ناشتہ بھی تو ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
پھر ملتے ہیں اللہ نے چاہا تو۔
Haziri lagwa ke jana pher kab milengy? kuch lete aana wapsi mainاتنی اچھی محفل چھوڑ کے جانے کو دل نہیں کر رہا لیکن ناشتہ بھی تو ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
پھر ملتے ہیں اللہ نے چاہا تو۔
چلئے جائیں۔۔ کوئی بات نہیںاتنی اچھی محفل چھوڑ کے جانے کو دل نہیں کر رہا لیکن ناشتہ بھی تو ضروری ہے۔۔۔۔۔۔
پھر ملتے ہیں اللہ نے چاہا تو۔
ya hamain bhi kara deایک دن ناشتہ نا بھی کریئں تو کیا ھرج ھے