حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
باغبان ڈال رہا ہے گُل و گلزار پہ خاک
اب میں بھی چُپ ہوں تو مجھ پہ میرے اشعار پہ خاک
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تو اہلِ نظر ھے تو نہیں تجھ کو خبر، کیوں
پہلو میں تیرے کوئی زمانے سے کھڑا ھے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ثبوت دوں گا اگر اپنی بے وفائی کا
میرے گواہ مری بات کاٹ ڈالیں گے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
چند کلیاں نشاط کی چُن کر
مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی لیکن
تجھ سے مل کر اُداس رہتا ہوں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
حادثے کیا کیا تمہاری بے رخی سے ہو گئے
ساری دنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہو گئے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی مداراتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد​
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی مداراتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد

دھیان کدھر ھے آج؟؟ :)
خ سے شعر دینا تھا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
خُود سے مُجھے جو ہے وہ گِلہ کِس سے میں کروں
مُجھ کو منائے کون کہ خُود سے خفا ہُوں میں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ذرا کر زور سینے پر کہ تیرِ پُر ستم نکلے
جب وہ نکلے تو دل نکلے، جو دل نکلے تو دم نکلے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیں
میں تو رویا بھی نہیں تم کو ہنسی کیوں آئی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ذرا سی بات پہ وہ ہو گیا خفا ہم سے
ذرا سی بات کا دل کو ہوا ملال بہت
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ذرا سی بات پہ وہ ہو گیا خفا ہم سے
ذرا سی بات کا دل کو ہوا ملال بہت
ہماری باری باری ھے جناب۔۔۔

ذرا سی بات پے ہر رسم توڑ آیا تھا
دلِ تباہ نے بھی کیا مزاج پایا تھا


اب دیجئے ر سے :)
 
Top