حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ریت پر بیٹھ کر بہتے ہوئے اشکوں سے
تم بھی لکھو گے میرا نام، مگر میرے بعد
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سبھی کو جان تھی پیاری، سبھی تھے لب بستہ
بس اِ ک فرازؔتھا، ظالم سے چُپ نہ رہا گیا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
شام کے سانولے چہرے کو نکھارا جائے
کیوں نہ ساغر سے کوئی چاند ابھارا جائے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
صبا کا جھونکا تھا، ظلِ سحاب تھا، کیا تھا
وہ شخص پھول تھا، خوشبو تھا، خواب تھا، کیا تھا
کسی کو کچھ نہ بتایا کسی سے کچھ نہ کہا
تمام عمر ہمیں اضطراب تھا، کیا تھا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ضمیر کانپ تو جا تا ہے آپ کچھ بھی کہیں
وہ ہو گناہ سے پہلے کہ ہو گناہ کے بعد
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
طلب یہ ہے کہ تم مل جاؤ
حسرت یہ کہ زندگی بھر کے لیے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عادتاً تم نے کر دئے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا
تیری راہوں میں بارہا رک کر
ہم نے اپنا ہی انتظار کیا
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہو
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
فیض دلوں کے بھاگ میں ہے ،گھر بھرنا بھی لُٹ جانا بھی
تم حُسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اِتراؤ گے
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
قیس جنگل میں‌اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مِل بیٹھے گے دیوانے دو
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کرایا غیر سے اُس نے یوں تعارف میرا
شہر بھنبھور سی اِک اور بھی بستی ہے یہاں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کرایا غیر سے اُس نے یوں تعارف میرا
شہر بھنبھور سی اِک اور بھی بستی ہے یہاں
 

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
گھیر لیتے ہیں مجھے رستے تری یادوں کے
جب بھی کرتا ہوں ترے بعد سفر شام کے بعد
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لفظوں کی جستجو میں سب کچھ گنوا دیا
وہ چل دیا میں طرزِ ادا ڈھونڈتا رہا
اس کو کسی نے رب سے لیا مانگ اور میں
سجدے میں گر کے حرف دعا ڈھونڈتا رہا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

خوش آمدید شیریں


نفرتیں لاکھ سہی اُس کو میری ذات سے مگر
میرے ذکر پر اُس کا دل دھڑکتا تو ہو گا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

خوش آمدید شیریں


نفرتیں لاکھ سہی اُس کو میری ذات سے مگر
میرے ذکر پر اُس کا دل دھڑکتا تو ہو گا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
خوش آمدید شیریں

نفرتیں لاکھ سہی اُس کو میری ذات سے مگر
میرے ذکر پر اُس کا دل دھڑکتا تو ہو گا
 
Top