السلام علیکم
گرمیاں عروج پر ہیں اور میرے تفریح میلہ کے پیارے پیارے ساتھی گرمی میں سڑ رہے ہیں
گرمی کی وجہ سے کئی کا تو دماغی توازن بگڑ چکاہے اور خاص طور پر سویو بھائی کو
پریشان کر کے رکھا ہے اس لئے میں نے سوچا کہ سب کو گرمی کے اس موسم میں کچھ
ٹھنڈا کیا جائے ویسے ٹھنڈا تو ڈنڈے مار مار کر بھی ہو سکتا تھا مگر پھر پٹھان کے زیرو میٹر
دماغ نے کچھ سوچا اور ایک دکان کھولنے کا بندو بست جی ہاں گولہ گنڈا شاپ
تو آئے اور انجوائے کیجئے