اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
آج اس سیکشن میں ایک سلسلے کا آغاز کر رہا ہوں جس کے بارے میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا لیکن اپنی کاہلی کی بنا پر تھریڈ نہیں بنا پاء رہا تھا
سلسلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں مختلف واقعات سے پالا پڑتا ہے یا ہماری جان پہچان والوں کے ساتھ کوئی واقع ہوگزرتا ہےتو ہم نے منفی مثبت ہر دو طرح کے واقعات یہاں درج کرنے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔
ان واقعات کو درج کرنے میں احتیاط یہ کرنی ہے کہ اگر کوئی اچھا ،مثبت واقع(بات)آپ تحریر کر رہے ہیں تو اس کو سبز رنگ کے ساتھ تحریر کریں۔
گر منفی بات آپ نے دیکھی ہے اُس کو سرخ رنگ کے ساتھ تحریر کریں
اور جو دوست ان پر رپلائی دینا چاہتے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ وہ تحریر کا رنگ نیلا یا کالا رکھیں
اس طرح ہمیں واقعات کی درجہ بندی میں آسانی ہوگی کہ کونسا واقع اچھا ہے اور کونسا برا۔
ان واقعات میں کچھ بھی تحریر کر سکتے ہیں جیسے سڑک پر آپ سگنل کے سبز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور پیچھے سے آپ کو ہارن دے دے کر سگنل توڑنے پر مبجور کیا جارہاہے،کسی سرکاری اہلکار سے پالا پڑنا،رستہ چلتے کسی اور کے ستھ پیش آنے والا اچھا برا واقع وغیرہ وغیرہ وغیرہ
یہاں آپ نے خود سے کوئی بات اپنے پاس سے گھڑ کر یا مرچ مصالحہ لگا کر پیش نہیں کرنی۔
ضروری نہیں کہ یہاں رپلائی کرنے کے لیئے آپ اب کسی واقع کے ظہور پزیر ہونے کا انتظار کریں بلکہ اپنے سابقہ مشاہدات بھی تحریر کر سکتے ہیں۔
@shehr-e-tanhayi Please Tag All membersسلسلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی روزمرہ کی زندگی میں مختلف واقعات سے پالا پڑتا ہے یا ہماری جان پہچان والوں کے ساتھ کوئی واقع ہوگزرتا ہےتو ہم نے منفی مثبت ہر دو طرح کے واقعات یہاں درج کرنے ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔