السلام علیکم
آج ایک نئے کھیل کی ابتدا کرنے کی جسارت کر رہا ہوں
امید ہے کہ سب کو پسند بھی آئےگا اور حصہ بھی ضرور لینگے
اردو کے مشکل الفاظ پوچھے جائینگے
اور
اسکے معنی اپنے الفاظ میں بتائے جائینگے
تو آئیے شروع کرتے ہیں پہلا لفظ ہے
" نعم "