Hum bhi ghalib ki trah koocha e janaan se ''Muhsin''خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا
اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہِ جاناں سے اسد
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
Chal Diye tUm Bhi mUjhey ChOr Key tAnhA AakhirHum bhi ghalib ki trah koocha e janaan se ''Muhsin''
na nikaltey tou kisi roz nikaley jaaatey,,,,,
Hum bhi ghalib ki trah koocha e janaan se ''Muhsin''
na nikaltey tou kisi roz nikaley jaaatey,,,,,
Thank u sooooo much for this great information... I just post these lines as it as i read it from somewhere..’’سوشل میڈیا‘‘ پر اکثر اشعار اور شاعروں کا حلیہ بُری طرح بگاڑا جاتا ہے اور ’’حامد کی پگڑی محمود کے سر‘‘
باندھنا تو گویا کوئی غلط بخشی ہی نہیں ہے۔اسد اعوان مُدیر ’’دریچہ‘‘ شاکی ہیں کہ اُن کی ایک غزل کے اکثر اشعار
فیس بُک‘‘ پر کبھی محسن نقوی اور کبھی احمد فراز کو بخش دیئے جاتے ہیں اُن کی ایک غزل جو پہلے2007ء میں
ماہِ نو میں چَھپی اور پھر اُن کے مجموعے۔’’ نہ اس طرح سے ملو‘‘ (2008ء) کی زینت بنی ہوئی ہے۔
https://bit.ly/2Ij5TnH اُس غزل کے اشعار جو غلط طور پر منسوب کر دیئے جاتے ہیں ملاحظہ ہوں
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا
اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہِ جاناں سے اسد
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
You are welcome @SpiritThank u sooooo much for this great information... I just post these lines as it as i read it from somewhere..
Dil sey nikaal dijiye ihsaas e Arzoooooاُٹھے ہیں اُس کی بزم سے امجد ہزار بار
ہم ترکِ آرزو کا _____ ارادہ کیے ہوئے
You are welcome @Spirit
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
باقی ابھی ہے ترک تمنا کی آرزواُٹھے ہیں اُس کی بزم سے امجد ہزار بار
ہم ترکِ آرزو کا _____ ارادہ کیے ہوئے
Aaya He Tha Khayal Keh Aankain Chalak Gaeenکل تیری یاد کا موسم دل پہ یوں چھایا
ہم تیرے خیال کی بارش میں رات بھر بھیگے