Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hum na hun gy to kisi aur k charchay hun gy
Khalqat e sheher to kehny ko fasaany mangy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

مجھے مست اگر بنا دے یہ نگاہِ مست تیری
میرا ہاتھ کیا نظر بھی کبھی جام تک نہ پہنچے
مجھے اپنی بے کسی کا نہیں غم خیال یہ ہے
کہیں بات بڑھتے بڑھتے تیرے نام تک نہ پہنچے

 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
‏دل کو کہاں قبول دماغوں کے فیصلے...
دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے...!!
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

ہونا لازم ھے تو پھر پیار سے کچھ بڑھ کر ہو
دوسرے شخص کے ایثار سے کچھ بڑھ کر ہو
میری یہ عمر گئی تم کو بیاں کرنے میں
تب کُھلا تم میرے اظہار سے کچھ بڑھ کر ہو

 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ
سنبھال رکھنا۔۔۔۔۔ حساب ہوگا_
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
‏انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چڑھا ڈالا محبّت کے وکیلوں نے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اکیلے پن کا عذاب کتنا برا ہے تجھ کو خبر نہیں ہے
خدا صحیفے اتارتا ہے کسی بہانے سے بولتا ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

!کون مانے گا، اب کس کو یقیں آئے گا
میں وہی ھوں جو کبھی جان سے پیارا تھا تمھیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai
کُج شوق سی یار فقیری دا
کُج عشق نے در در رول دِتا
کُج سجناں کسر ناچھوڑی سی
کُج زہر رقیباں گھول دِتا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ آنے والا بھی جائے گا سال ایسے ہی
کِیا کریں گے سوالی سوال، ایسے ہی ۔۔

یہ پوچھنا ہے ستارہ شناس لوگوں سے
رہے گا موسم غم، کتنے سال ایسے ہی ۔۔!!
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
محبت ایک عنواں ہے بلاعنوان لوگوں کا
جو اس عنوان کو پایا وہی عنوان کہلایا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,247
3,477
1,313
Dubai

وہ جو اک شخص مجھے تانہء جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
 
Top