Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
بہت دیر سے کوئی ہچکی نہیں آئی
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI


تم یاد نہ کرکے بھی اچھے لگتے ہو
خدا جانے تم یاد کرتے تو کیا ہوتا
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
وہ جس کی یاد میں ہم پل پل جی رہے ہیں
ہمیں وہ سوچتا بھی ہو یہ ضروری تو نہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏چاندنی ـــــ نیم وا دریچہ ـــــ سکوت
آنکھوں آنکھوں میں رات گزری ہے

ھائے وہ لوگ، خوُبصورت لوگ
جن کی دُھن میں حیات گزری ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہم کہیں جانے والے ہیں دامنِ عشق چھوڑ کر
زیست تیرے حضور میں، موت تیرے دیار میں
(جگرمراد آبادی)
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
وہ مجھے جب بھی ملے گا کوئی غم دے جائے گا
آنکھ کی آسودگی کو زخمِ نم دے جائے گا

سب پرانے پیڑ گِر جائیں گے اپنے پاؤں پر
موج صر صر کو وہ اندازِ ستم دے جائے گا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ کیا جگہ ہے دوستو یہ کون سا دیار ہے
حدِ نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے

یہ کس مقام پر حیات مجھ کو لے کے آ گئی
نہ بس خوشی پہ ہے جہاں نہ غم پہ اختیار ہے
(شہریار)
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top