Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یاد تو ہوں گی وہ باتیں تجھے اب بھی لیکن
شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح

کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ مقامِ عشق ہے کون سا، نہ شکایتیں ہیں نہ شکریے
جو ترے ستم پہ نثار تھے وہ ترے کرم سے بھی ڈر گئے

سر راہ دیر و حرم کہیں جو ملیں بھی ہوں تو عجب نہیں
ہمیں کیا خبر تری جستجو میں کہاں کہاں سے گزر گئے
 
  • Like
Reactions: Spirit and Kavi

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
نُور سے لبریز نظر آتی ھے دُنیا مُجھے
جذبہء شوقِ طلب نے کردیا بِینا مُجھے

ہر قدم پر منزِل جاناں کا ھے دھوکا مُجھے
دیدِیا کِس نے فریبِ دِیدہء بِینا مُجھے

احسان دانش
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوؤں سے بھی اندھیرا کم نہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدليں گے نصيب
عمر بھر آپ کي اس بات نے رونے نہ ديا

رونے والوں سے کہو، ان کا بھي رونا روليں
جن کو مجبوري ِ حالات نے رونے نہ ديا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا

 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
نہیں ہوتا ہے کوئی کام ہرگز وقت سے پہلے
امید و آرزو میں دل کو تڑپانے سے کیا حاصل


نہ یوں ٹوٹیں نہ ٹوٹیں گی کبھی زنداں کی دیواریں
کوئی سر پھوڑ کر مر جائے، مر جانے سے کیا حاصل
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

تیری آنکھیں بھی وہی بات کہہ رہی ہیں مجھے
تجھ سے پہلے جو کسی اور کی آنکھوں نے کہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
یہ بھی کیسا عذاب دے ڈالا
ہے محبت تو اس قدر کیوں ہے

تو نہیں ہے تو روز و شب کیسے
شام کیوں آ گئی سحر کیوں ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
‎خُدا کی محبت کو_____ فنا کون کریگا؟
‎سبھی بندے نیک ہوں تو گناہ کون کریگا؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی!.....
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

دیکھیے تو عشق کے آداب صاحب ۔۔۔۔۔۔۔
عشق قاتل بھی خود مقتول بھی خود اور محبوب بھی خود
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top