میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں
یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں
یہ ایک پیڑ ہے، آ اس سے مل کر رو لیں ہم
یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں
(بشیر بدر)
" مجھے آج کی یہ ترقی اچھی نہیں لگتی ۔۔
ڈوپٹے کے بنا بیٹی اچھی نہیں لگتی _!
Tehzeeb ki misaal gareeb ke ghar pe hyy,آنچل یوں گِرے سر سے کہ سارے ہٹ گئے پردے
نئی تہذیب کے یہ لچھن مُجھے اچھے نہیں لگتے
Tehzeeb ki misaal gareeb ke ghar pe hyy,
Dupatta phata huwa hyy par sar pe hyy...
دعوی نہیں، امید نہیں، رکھتے یقیں ہیںڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں
ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے
یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے
ہر موڑ پہ ابرک ہمیں ہوتا ہے گماں یہ
اس موڑ پہ ہم پھر سے کہانی میں ملیں گے