بالکل دادیاں تو بالکل بھی نہیں تھیں۔۔صدیاں ہو سکتی ہیں۔Aray aray zehn pe zor mat daaliay.
Waqyi ap k Kavi bhayiaa hi hain.
Asal mein hum ne call dair se li to thora Ghussa kar rahay hain. 4 ya 5 saal hi to thay... Koyi 4 ya 5 dadiyaan to nahi theen na
نہیں ایکچوئلی۔۔۔ہمیں یقین نہیں آرہا تھا کہ کیوی بھیا ''آج کا انتخاب ''کے ڈربے سے نکل کے کسی اور تھریڈ میں آئیں ہیں۔۔ ہم تو جہاں ان کی ڈی پی دیکھ لیں اسے یقین کے ساتھ اوپن کر لیتے ہیں کہ یہ آج کا انتخاب تھریڈ ہی ہے۔ ہم ٹی ایم پر آنلائن آنے کے بعد سب سے پہلے آج کا انتخاب ہی دیکھتے ہیں۔۔۔پوئٹری کی وجہ سے۔۔۔۔آج بھی ہم نے تھریڈ کا نام پڑھے بغیر تھریڈ کھولا تو یہ آج کا انتخاب نہیں تھاحیرت تو بنتی تھی ناااا۔