آپ سے پوچھتے تو آپ اپنے بھائی کی حمایت میں بولتیں۔ اس لئے ہم نے اپنے بل بوتے پہ ہی سب پلان کر لیا۔جس سے پوچھے بنا سب پلان ہو رہا
آپ سے پوچھتے تو آپ اپنے بھائی کی حمایت میں بولتیں۔ اس لئے ہم نے اپنے بل بوتے پہ ہی سب پلان کر لیا۔جس سے پوچھے بنا سب پلان ہو رہا
اور ہم نا امید ہو جائیں؟
امید نہیں...یقین رکھئے
شروع کی لائن پڑھ کے لگا کہ کوئی فلسفہ مارنے لگے آپ...یا کوئی شاعرانہ بات کرنے لگے...ڈبے کا نام لے کے مزا کرکرا کر دیا.kar leejiye jo bhi baat hae, package kisi bhi waqt khatm ho sakta hae...phir hamein apni poetry waley dabbey mein wapas jaana parrey ga
ہم بھی انھیں اس حجرے سے باہر رکھنے کی کوشش میں کب سے مصروف رکھے ہوئے ہیں۔شروع کی لائن پڑھ کے لگا کہ کوئی فلسفہ مارنے لگے آپ...یا کوئی شاعرانہ بات کرنے لگے...ڈبے کا نام لے کے مزا کرکرا کر دیا.
بھائی صاحب.......یہ کیسی کیسی اجازتیں دی جا رہی ہیں...Mein aap ko apni replacement dey deta hoon. Aap @Angela ki sarbaraahi mein kuch bhi shuru kar lein, meri taraf sey poori ijazat hae
یہاں بھی ہمارے آپ کے خیالات کتنے ملتے ہیں نا۔بھائی صاحب.......یہ کیسی کیسی اجازتیں دی جا رہی ہیں...
تنہائی اپا انہیں معاف مت کیجیئے گا...یہ اسی ڈربے میں جانے کے حیلے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں
اب ایسا کب بولا...ہم باہر کی بلی بن جائیں گے ناجیسے کھیل میں ہوتا...اب ہم معصوم کا خیال بھی کرو..ایک سائڈ پہ بھائی اور دوسری سائڈ پہ بہن.اور ہم نا امید ہو جائیں؟
اتنی جلدی انعام کی طلب ؟ہم بھی انھیں اس حجرے سے باہر رکھنے کی کوشش میں کب سے مصروف رکھے ہوئے ہیں۔
لائیے ہمارا انعام
سچ بتائیے۔۔۔ کیا کبھی آپ نے انھیں اتنا ٹائم اپنے حجرے سے باہر دیکھا کبھی؟اب ایسا کب بولا...ہم باہر کی بلی بن جائیں گے ناجیسے کھیل میں ہوتا...اب ہم معصوم کا خیال بھی کرو..ایک سائڈ پہ بھائی اور دوسری سائڈ پہ بہن.
اتنی جلدی انعام کی طلب ؟
وجہ جاننے کی گستاخی کر سکتے ہیں؟؟؟banti to hae Kafi arsey baad poetry se bahar kuch post kia
ہمیں ان کے پرانے خفیہ صندوق سے کچھ خط ملے تھے .shaed jaldi mein tha, poori baat nahi ki us ney
آپ کراچی سے ہیں؟تیزگام تو مت کہئیے۔۔۔۔ ہمیں کراچی کا ریلوے اسٹیشن یاد آنے لگا
ارے ارے... سارا کریڈیٹ اپنے سر لے لیا؟؟ واہ رے مولا...سچ بتائیے۔۔۔ کیا کبھی آپ نے انھیں اتنا ٹائم اپنے حجرے سے باہر دیکھا کبھی؟
اس پر تو ایک نہیں بہت سارے انعامات بنتے ہیں ۔
اور ہاں باہر کی بلی نہیں۔۔۔۔ ایک سائیڈ لے لیجئے جو آپ کا دل چاہے
nahi to......................
آپ کراچی سے ہیں؟
آبائی شہر کا پوچھ رہے ہیں...nahi to.....................
آئس کریم نہ ہوئی دوائی ہو گئی جو صبح سویرے کھانی ہے۔آبائی شہر کا پوچھ رہے ہیں...
تین بج کر چودہ منٹ ہو گئے..ہمیں لگتا اب ہمیں چلنا چاہیئے...سونے کی کوشش..کیونکہ صبح آسکریم کھانے جلدی جانا ہے...
ایسا ہی کچھ...آئس کریم نہ ہوئی دوائی ہو گئی جو صبح سویرے کھانی ہے۔
جائیے جی۔۔۔۔۔ ہم اکیلے ہی رہ لیں گے
ہمارے کہنے پہ رک جاناایسا ہی کچھ...
آ گئے ہیں ہم ...ان الفاظ میں ہمیں الوداع کہیں گی تو کہاں جا سکیں گے .
اک بات کہوں گر سنتی ہو
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو
میں آپ سے اُردو کے الفاظ کے بارے گاہے بگاہے پوچھتا رہتا ہوں یا نہیں، صحیح صحیح بتانا۔جھوٹی قسم کھائیں تو اللہ جی ناراض ہو جاتے
ہم معصوم کو کیوں بیچ میں لا رہے ہیں بھیا
کسی دِلرُبا کی یادیں، کسی بے وفا کے پرچےہمیں ان کے پرانے خفیہ صندوق سے کچھ خط ملے تھے .
داد فرض ہےکسی دِلرُبا کی یادیں، کسی بے وفا کے پرچے
بھلا اور کیا ملے گا، کسی کو میرے گھر سے
آداب عرض ہے
nahi tooooooooooo.... yeh humaray paas hi rakha hai.Tring tring " the number you have dialled is powered off"