چلو بچت ہو گی۔۔ورنہ بیچارے کا دل ٹوٹ جاتا اور اس کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتےpehlay chaand ko dekh liya tha- chai us k baad pi.
hum ne pic bna k lanay ki baat ki thi
ویسے چاند کی آنکھوں کا رنگ کیا ہوتا ہے بھلا؟ ۔
چلو بچت ہو گی۔۔ورنہ بیچارے کا دل ٹوٹ جاتا اور اس کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتےpehlay chaand ko dekh liya tha- chai us k baad pi.
hum ne pic bna k lanay ki baat ki thi
کس کے چاند کی؟چلو بچت ہو گی۔۔ورنہ بیچارے کا دل ٹوٹ جاتا اور اس کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے
ویسے چاند کی آنکھوں کا رنگ کیا ہوتا ہے بھلا؟ ۔
ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں ۔کس کے چاند کی؟
اوہ اچھا۔۔۔۔۔۔ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں ۔
ہم نے آسمان کے چاند کی بات کی۔۔۔۔یہ ادھر ادھر کے چاند کی بات نہ کریں
اوہ اچھا۔۔۔۔۔۔
آسمان کے چاند کی آنکھیں نہیں ہوتیں بلکہ وہ بذات خود آنکھ ہے۔۔۔۔ تبھی تو آسمان پہ ٹکا سب کو دیکھتا رہتا ہے
ہممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں تو سمجھ نہیں آ رہی کہ آج کل چاند نظر کیوں نہیں آ رہا ۔ خرابیِ طبیعت کے باوجود ہم فورتھ فلور پہ جاتے اسے دیکھنے اور وہ نظر ہی نہیں آتا۔۔جب تارے آسمان پہ موجود ہیں تو چاند کیوں گھونگھٹ نکالے چھپا بیٹھا؟؟۔۔۔ہم نے بھی نہیں اب سے جانا۔۔۔ ناراض ہو جانا ۔واقعی یہ تو چاند جیسا بلکہ چاند ہی معلوم ہو رہا۔ دن کا چاند۔
ہمارے ہاں تو آج کل ایسا موسم ہو رہا کہ منفی درجہ حرارت میں باہر نکلنے کا سوچا بھی نہیں جا رہا۔ ہر طرف برف سے ڈھکا۔
لیکن خوشی اس بات کی کہ برف ہٹتے ہی سفید اور پیلے رنگ کے پھول اپنی رعنائی سے دل کے اندر اور باہر کا موسم خوشگوار کر دیں گے۔
ان شا اللہ