tum logon ke usulon par ham chalne lage to taraqqi ruk jayegi, bhuke maare jayenge.
ham log sarkon par aajayenge, woh aai thi na ek "MERA JISIM MERI MARZI WALI"?
kiya bana uska?
ہمیں نہیں پتہ کیا بنا اس کا یا کون تھی۔
ہم نے اپنے ذاتی خیال کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو پسند نہیں ۔ نہ ہو۔
لیکن ہم لکیر کے فقیر ہیں اور اس حد تک اپنے حقوق کا استعمال کرنا اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں جس کا حق ہمیں اللہ پاک نے بھی دیا ہے۔
اپنی حدود سے تجاوز کرنے کی بات نہیں کی ہم نے۔ تو پھر کسی دوسرے کو کیسے حق دیں اس کا۔
انسان اپنی کاہلی کی وجہ سے بھوکے مرتا ہے نہ کہ کسی دوسرے کو اس کا حق ادا کرنے سے۔
خیر آپ نے بتایا نہیں کہ آپ چائے سے مکھی نکالتے ہیں یا نہیں؟
اور دودھ سے مکھی نکالتے ہیں یا نہیں؟