اس وقت ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہے۔۔اس لئے آفلائن ہوں گے۔۔اس سے پہلے کہ کچھ کرتے کرتے کوئی اور کارنامہ ہی نہ ہو جائے۔۔۔ ۔اٹس امپورٹنٹ ٹاسکظالم کون ہے اور مظلوم کون؟
اس وقت ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہے۔۔اس لئے آفلائن ہوں گے۔۔اس سے پہلے کہ کچھ کرتے کرتے کوئی اور کارنامہ ہی نہ ہو جائے۔۔۔ ۔اٹس امپورٹنٹ ٹاسکظالم کون ہے اور مظلوم کون؟
اس لئے کھٹکا نا کہ
سانوں کی پتہ ۔ہمیں تو ویسے بھی شعرو شاعری کی الف بے کا نہیں پتہ۔۔۔
آپ بتائیں ۔۔آپ کو یہ لفظ اتنا کھٹکا کیوں ۔
نہ جی۔۔۔۔۔ ہم نے تو سر عام آپ کو بولا۔اچھا وہ ظالم ہیں۔۔۔
کیوی بھیا تنہائی آپا آپ کو ظالم کہہ رہی ہیں ۔
ضرور۔اس وقت ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہے۔۔اس لئے آفلائن ہوں گے۔۔اس سے پہلے کہ کچھ کرتے کرتے کوئی اور کارنامہ ہی نہ ہو جائے۔۔۔ ۔اٹس امپورٹنٹ ٹاسک
Ji, bas isi baat ka sunna baqi reh gaya thaاچھا وہ ظالم ہیں۔۔۔
کیوی بھیا تنہائی آپا آپ کو ظالم کہہ رہی ہیں ۔
ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔۔۔Ji, bas isi baat ka sunna baqi reh gaya tha
Ye @Angela hae hi bohat sharaartiہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔۔۔
انھوں نے ہمارے کندھے پہ رکھ کے بندوق چلائی ہے
Ap ney apna kaandha unhen diya hi q?ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔۔۔
انھوں نے ہمارے کندھے پہ رکھ کے بندوق چلائی ہے
Maine kab dya?Ap ney apna kaandha unhen diya hi q?
فیورٹ شعر۔۔اس وقت شعر کا جواب شعر سے نہیں دے سکتے۔۔۔اس لئے کھٹکا نا کہ
زندگی بے وفا ہے ایک دن ٹھکرائے گی
موت محبوبہ ہے اپنی ساتھ لے کر جائے گی
بخدا۔۔ہمارے دل کی فوٹو کاپی کا بھی مزید چُورا ہو گیا ہے۔ہم یہ سننے سے پہلے مر کیوں نہ گئےکچھ زیادہ تو نہیں ہو گیا؟نہ جی۔۔۔۔۔ ہم نے تو سر عام آپ کو بولا۔
اوپر والے میسجز بطور ثبوت موجود ہیں
ابھی تو بڑے مصروف ہیں۔۔سوچا ایک نظر ڈال آئیںضرور۔
ہم بھی دو سلائیاں لگا کے آتے ہیں۔
کم سے کم آج کی تاریخ میں ایک ٹراؤزر تو مکمل ہو جائے۔
فارغ ہو کر کال اٹینڈ کر لیجئے گا
ہاں ہاں بس سارے رل مل کے ہم معصوم کو ایموشنل بلیک میل کرو۔۔۔اور ان سب کا کیا جو آپ دونوں مل کے ہمیں سچی مچی والا ظالم ثابت کرنے پہ تلے ہوئے؟Ji, bas isi baat ka sunna baqi reh gaya tha
ہُن جو مرضی آکھو۔۔۔ سانوں کی۔۔۔ہم نے ایسا کچھ نہیں کہا۔۔۔۔۔۔
انھوں نے ہمارے کندھے پہ رکھ کے بندوق چلائی ہے
ویسے یہ کوئی ''چنگی گل'' تو نہیں نا؟؟؟ تنہائی آپا ہمیں الزام دیں رہیں۔۔اور ہم بیچارے مروت کے مارے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ۔Ye @Angela hae hi bohat sharaarti
ہے نا؟؟ گل سوچن والی اے نا؟؟ اور قصور وار ہمیں ٹھہرا رہی ہیں یہ۔Ap ney apna kaandha unhen diya hi q?
Kisi ki jaan gayi un ki shararat thehriYe @Angela hae hi bohat sharaarti
کس کی جان گئی؟؟؟۔Kisi ki jaan gayi un ki shararat thehri
Hainnnnnn aap bhi.Ap ney apna kaandha unhen diya hi q?
Yeh masoom jo aap se mukhatib haiکس کی جان گئی؟؟؟۔
بندی وضاحت بھی کر دے ساتھ۔۔ہم جیسے معصوم تو یہی سمجھیں گے کہ شائد سچی مچی کندھا مستعار دے دیاHainnnnnn aap bhi.
Sachi mein nahi diya kandha... Mahavartan bola tha.
ابھی تو ہم ہی خود سے مخاطب تھے۔۔۔۔Yeh masoom jo aap se mukhatib hai
Zehan kahin aur masroofبندی وضاحت بھی کر دے ساتھ۔۔ہم جیسے معصوم تو یہی سمجھیں گے کہ شائد سچی مچی کندھا مستعار دے دیا
nahi jagatay...ابھی تو ہم ہی خود سے مخاطب تھے۔۔۔۔
مطلب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہہ دیا تو نے جو معصوم تو ہم ہیں معصوم ۔
ارے ہماری حسِ شاعری کو مت جگائیں۔۔۔ورنہ ہم جو کام کر رہے وہاں بھی شعر ہی لکھ دیں گے۔۔۔
ویسے جون ایلیا کا شعر ہے
یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتی جارہی ہو
Tanhaai siso ka kaandha use howa.Maine kab dya?