تیرے جانے کا غم اور نہ آنے کا غمUs ki to pehley hi tabiat theek nahi thi, ooper se totoN ka gham![]()
![Loudly crying face :sob: 😭](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f62d.png)
![Shushing face :shushing_face: 🤫](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f92b.png)
![Shushing face :shushing_face: 🤫](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f92b.png)
![Face with hand over mouth :face_with_hand_over_mouth: 🤭](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f92d.png)
![Face with hand over mouth :face_with_hand_over_mouth: 🤭](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f92d.png)
بڑی مشکل سے ہم نے دھیان بٹایا اپنا
![Confused face :confused: 😕](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f615.png)
مہمان وغیرہ آئے تھے تو بچوں کے ناز اٹھانے میں مصروف رکھا خود کو
![Neutral face :neutral_face: 😐](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f610.png)
![Grinning face with sweat :sweat_smile: 😅](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f605.png)
![Neutral face :neutral_face: 😐](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f610.png)
ویسے بہت پیارے تھے وہ
![Pleading face :pleading_face: 🥺](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f97a.png)
![Worried face :worried: 😟](https://cdn.jsdelivr.net/gh/joypixels/emoji-assets@5.0/png/64/1f61f.png)
تیرے جانے کا غم اور نہ آنے کا غمUs ki to pehley hi tabiat theek nahi thi, ooper se totoN ka gham![]()
واقعی میں آپ خود بتاؤ ایسا لگ رہا ہے کہ گھر میں بنا ہے؟ نہیں نا؟پاکستانیوں کا تعریف کرنے کا انداز![]()
![]()
![]()
۔
واؤ۔۔۔۔۔۔کتنی پیاری تصویر آئی ہے تمہاری۔۔لگ ہی نہیں رہا کہ تم ہو۔
کمال جگہ ہے یار وہ۔۔لگتا ہی نہیں کہ پاکستان میں ہے۔
اینڈ ون مور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے یہ تم نے خود بنایا ہے؟؟؟ واقعی۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔لگ ہی نہیں رہا کہ گھر میں بنا ہے۔
بعض چیزوں میں سمجھداروں کو بھی سمجھانا پڑتا ہے، ضرورت پڑتی ہے۔جب ہم سمجھدار ہیں تو پھر سمجھانے کی کیا ضرورت؟
کیوی بھیا آپ بھی نا![]()
نہیں مانتیں تو چھری ابھی ہاتھ میں ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی میں آپ خود بتاؤ ایسا لگ رہا ہے کہ گھر میں بنا ہے؟ نہیں نا؟
کارگر کی تعریف تو میں پہلے ہی کر چُکا ہوں، ہنر تو ہے ہاتھ میں۔
واقعی بہت خوبصورت بنایا ہے..لگ ہی نہیں رہا کہ کسی صنف نازک نے گھر میں تیار کیا ہےواقعی میں آپ خود بتاؤ ایسا لگ رہا ہے کہ گھر میں بنا ہے؟ نہیں نا؟
کارگر کی تعریف تو میں پہلے ہی کر چُکا ہوں، ہنر تو ہے ہاتھ میں۔
نہیں مانتیں تو چھری ابھی ہاتھ میں ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر نہ کہئیے گا کہ آپ کی بہن کا لحاظ نہیں کیا ہم نے
View attachment 115287
دیکھ لیا نا کتنی صفائی سے چھری چلائی ہے کہ بس
خبردار جو ہمیں صنف نازک بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی بہت خوبصورت بنایا ہے..لگ ہی نہیں رہا کہ کسی صنف نازک نے گھر میں تیار کیا ہےسیریسلی
تا کہ آپ کو گنگنانے کا موقعہ ملے
نظر سے قتل کر ڈالو ، نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی۔۔ہمیں گردن جھکانے کی۔
(اکھیوں کی فائرنگ ٹِھش ٹِھش ٹھااا
۔)
آئی واز مذاکنگبعض چیزوں میں سمجھداروں کو بھی سمجھانا پڑتا ہے، ضرورت پڑتی ہے۔
سیانے لوگوں سیکھتے رہنا چاہیے۔
پورا سنائیں تاکہ ہم گنگنا سکیںتا کہ آپ کو گنگنانے کا موقعہ ملے
اکھیوں سے گولی مارے
اب تو اس میں ان کے بیٹھنے کے لئے ٹیرس بھی بن گیا۔ جھولا بھی لگ گیا۔اکیلے اکیلے آئسکریم کھا لی؟ہمیں پتہ تھا کہ آپ ہمیں نہیں کھلائیں گی۔۔اس لئے ہم نے بھی کل اکیلے اکیلے کھائی تھی۔۔حساب برابر
۔
کر لیجیئے جھگڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جہاں تک شاہکار کی بات ہے جب تک مابدولت نہ ڈیکلیر کردیں آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ وہ واقعی شاہکار ہے۔ پینٹ شدہ کیج سے حاضر کیاااااااا جائےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔آہم
بڑوں کی باتوں میں بچے نہیں بولتے۔ جائیں شاباشآہم آہم۔۔۔کیا ہو رہا ہے بھئی یہااااااااں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
یہ کیسی ڈیل ہو رہی ہے؟؟
۔
ہتھیار تو اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔ بس آزمانا باقی ہیں۔اور کبھی اگر انہوں نے ہم پہ اپنے سارے ہتھیار اٹھا لیئے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔ ان کے پاس تو ٹولز بھی کافی ہیں۔۔۔تیز دھااار
۔