تیرے جانے کا غم اور نہ آنے کا غم ۔Us ki to pehley hi tabiat theek nahi thi, ooper se totoN ka gham
بڑی مشکل سے ہم نے دھیان بٹایا اپنابار بار دھیان ادھر جاتا۔۔۔۔۔۔
مہمان وغیرہ آئے تھے تو بچوں کے ناز اٹھانے میں مصروف رکھا خود کو۔ویسے بھی ہمارے پاس ایک ایسی شخصیت ہے جو کہے اداس اور پریشان نہیں ہونا۔۔۔ تو ہم اداسی کو کان سے پکڑ کر سائیڈ پہ کر دیتے ہیںاور موڈ ٹھیک رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
ویسے بہت پیارے تھے وہ بن کھلے مرجھا گئے۔ خدا انہیں جنت کے باغوں میں چہچہانا نصیب کرے۔۔آمین۔۔۔