ہمیں خود نہیں پتہ -ـ- بس ایسے ہی ۔۔اگنور کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔Isko hum kya samjhen
ہمیں خود نہیں پتہ -ـ- بس ایسے ہی ۔۔اگنور کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔Isko hum kya samjhen
بالکل کیوی بھیا ہمارا ہونا بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔سُن رہی ہیں مادام آینجلا، یعنی ہم لوگوں کا ہونا، نا ہونے کے ہی برابر ہے
@Angela
طبیعت ناساز ہے کافی ۔لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک چیز یہ ہے کہ موڈ کی کچھ ''علامتیں'' اچھی نہیں ہیں۔۔ دعا کریں کہ ''خاموشی کا دورہ'' نہ پڑ جائے ۔ایڈمن مادام کہاں ہیں آج؟؟؟
@Angela
ٹھنڈا پانی پی مرےموڈی لوگوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، اور یہاں تو خیر ڈھیر لگے ہیں موڈی لوگوں کے۔ ۔ ۔
ایسے میں مجھ جیسا بندہ کیا کرے؟؟؟
اوووو آئی سیییی ۔۔۔ :-؟ یہ کب ہوا؟بالکل کیوی بھیا ہمارا ہونا بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ تو خیر ماشاءاللہ سے بڑے کام کے ہیں۔۔۔۔۔خدا سلامت رکھے۔
جتنے ٹائم بعد آپ کا ریپلائی آتا ہے ہمیں بات دور دور تک یاد نہیں ہوتی :/ہمیں خود نہیں پتہ -ـ- بس ایسے ہی ۔۔اگنور کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"ہوئے تُم دوست جس کے، دُشمن اُس کا آسماں کیوں ہو"ٹھنڈا پانی پی مرے
-_-ہوںںجتنے ٹائم بعد آپ کا ریپلائی آتا ہے ہمیں بات دور دور تک یاد نہیں ہوتی :/
وہ حادثے کہ ذہن ہی مفلوج ہو گئے ۔اوووو آئی سیییی ۔۔۔ :-؟ یہ کب ہوا؟
موڈی لوگوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے، اور یہاں تو خیر ڈھیر لگے ہیں موڈی لوگوں کے۔ ۔ ۔
ایسے میں مجھ جیسا بندہ کیا کرے؟؟؟
سوری سر ، جب تک ہم زندہ ہیں، برداشت کیجیئے ہمیں ۔
Dost kon hota hy? Aur dushman kon hota hy?"ہوئے تُم دوست جس کے، دُشمن اُس کا آسماں کیوں ہو"
Hayeeee .. qasam sy 100% aisa he haal hy ab toوہ حادثے کہ ذہن ہی مفلوج ہو گئے ۔
یہ بھی نہیں ہے یاد کہ کہرام کب ہوا ۔
"Aa kisi roz kisi dukh py ikathy royen"
آپ اکیلی نہیں ہو، اور بھی ہیں ۔ ۔ ۔
وہ حادثے کہ ذہن ہی مفلوج ہو گئے ۔
یہ بھی نہیں ہے یاد کہ کہرام کب ہوا ۔
"Aa kisi roz kisi dukh py ikathy royen"
چلو ہم ہار جاتے ہیںIs forum ka naam change karney lagey hein hum,
Tafreeh Mela
ki ba'jaey ab is ka naam ho ga
Dukhi Mela
dunya bhar ke sarey dukhyaarey to yahan hi ikatthey ho gaey hein...
Hum to janey lagey hein chutti pe, aap logoN ka rona dhona khatm ho jaye to khabar kar dijiye ga