کس قدر واجبی دلاسہ ہے۔۔۔۔
وقت، ہجر کی زخم بھر دے گا
کس قدر واجبی دلاسہ ہے۔۔۔۔
Faiza Beauty Cream try kr k dekhainخوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
دیکھو یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
Experience bol rha hy kya? :3Faiza Beauty Cream try kr k dekhain![]()
واہ
موت کاساتھ چھوڑنے کے لئے
زندگی دُور تک گئی ہو گی
دل کو جینے کا ڈھب تو آتا تھا
دل کی دھڑکن ہی تھک گئی ہوگی
بہت خوب
وقت، ہجر کی زخم بھر دے گا
کس قدر واجبی دلاسہ ہے۔۔۔۔