is ka kya matlab hai?{(sad1)}
گھبرانے كی بات نہیں ہیں ویسے ڈارون سے پوچھا جاسكتا ہے
Nelli/Saviou
ہم خون چوسنے والے نہیں لینے والے ہیں اپنی لیب كے لۓ
نیلی كیا فہد نے بھاءی بننے كی ہاں كردی علی صباح سے پوچھو
شادی كے بہت سارے ادارے بن چكے ہیں تفریح میلہ كو بھاءی بہن بنانے كا ادارہ كھول لینا چاہۓ
thanx nain bhai
mera seron khoon badh gaya aap ki baat se{(silly)}