ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اردن میں واقع 150کلومیٹر لمبی قدیم پراسرار دیوار کس نے اور کب تعمیر کی اور مقصد کیا تھا؟ ماہرین آثار قدیمہ کیلئے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں تعینات برطانوی سفیر نے یہ دیوار خط شبیب 1948ء میں فضائی سفر کے دوران دریافت کی۔ یہ دو متوازی دیواریں اردن کے شمال مشرق سے جنو ب مغرب تک پھیلی ہوئی ہیں۔ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے پروفیسر ڈیوڈ کینیڈی نے کہا کہ یہ دیوار ہر جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ماہرین نے دیوار کے ساتھ 100 برجوں کا بھی کھوج لگایا ہے جن کا قطر دو سے چار میٹر تک ہے۔

Mysterious-Wall.jpg

Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home
اردن میں واقع 150کلومیٹر لمبی قدیم پراسرار دیوار کس نے اور کب تعمیر کی اور مقصد کیا تھا؟ ماہرین آثار قدیمہ کیلئے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں تعینات برطانوی سفیر نے یہ دیوار خط شبیب 1948ء میں فضائی سفر کے دوران دریافت کی۔ یہ دو متوازی دیواریں اردن کے شمال مشرق سے جنو ب مغرب تک پھیلی ہوئی ہیں۔ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے پروفیسر ڈیوڈ کینیڈی نے کہا کہ یہ دیوار ہر جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ماہرین نے دیوار کے ساتھ 100 برجوں کا بھی کھوج لگایا ہے جن کا قطر دو سے چار میٹر تک ہے۔

View attachment 108860
nice sharing
 
  • Like
Reactions: muttalib

Mazyona

,,,,
TM Star
Dec 10, 2015
2,119
466
83
الارض
اردن میں واقع 150کلومیٹر لمبی قدیم پراسرار دیوار کس نے اور کب تعمیر کی اور مقصد کیا تھا؟ ماہرین آثار قدیمہ کیلئے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں تعینات برطانوی سفیر نے یہ دیوار خط شبیب 1948ء میں فضائی سفر کے دوران دریافت کی۔ یہ دو متوازی دیواریں اردن کے شمال مشرق سے جنو ب مغرب تک پھیلی ہوئی ہیں۔ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے پروفیسر ڈیوڈ کینیڈی نے کہا کہ یہ دیوار ہر جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ ماہرین نے دیوار کے ساتھ 100 برجوں کا بھی کھوج لگایا ہے جن کا قطر دو سے چار میٹر تک ہے۔

View attachment 108860
subhanAllah

kaisy kaisy cheezein nikl rhi
 
Top