!!!اللہ سب کی دعائیں قبول کرے

  • Work-from-home

Shaizi

Senior Member
Jun 5, 2008
507
184
743
Islamabad, Pakistan
اے اللہ ! بیماروں کو صحت، بے اولادوں کو اولاد نرینہ
بے روزگاروں کو روز گار اور حلال طیب بے حساب رزق دے
پریشان حالوں پر اللہ رحم کرے اور انکی پریشانیوں کو دور کرے
جو قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں اللہ ان کے قرضوں کی ادائیگی
کی صورتیں پیدا فرمائے۔
جو گناہوں سے بیزار ہیں اللہ انکے سب گناہ معاف کرے
اور ان کے حق میں مغفرت کے فیصلے فرمائے۔
اللہ سب کی دعائیں قبول کرے
اے اللہ پاک نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ان کی آل پاک ،صحابہ اکرام اور تمام پیروی کرنے والوں
پر سلامتی ، رحمت اور برکت نازل فرما۔
آمین ثم آمین
 
Top