اگر آپ نے اپنا کیریئر نہیں بنایا تو شادی کا تصور بھی مت کریں اور
.اگر بنا لیا ہے تو شادی کر کے اسے برباد مت کریں
.اگر بنا لیا ہے تو شادی کر کے اسے برباد مت کریں
aap ne jo kaha woh bhi sahi hai aur maine jo kaha woh bhi sahi hai phir ye sawal kahan se paida hogaya?اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہوتا ہے کیا؟
ہم نے تو اپنے بڑوں سے یہی سن رکھا ہے کہ انسان اپنے بہتر مستقبل کے لئے اپنا کیرئیر بناتا ہے۔ اور مستقبل فیملی کے ساتھ بنتا ہے۔
مطلب کہ بڑے غلط کہتے آئے ہیں
صحتمند ذہنوں میں سوال تو پیدا ہوتے ہیں نا۔۔۔۔aap ne jo kaha woh bhi sahi hai aur maine jo kaha woh bhi sahi hai phir ye sawal kahan se paida hogaya?
post zara dheyan se read karengi to pata chal jayegaصحتمند ذہنوں میں سوال تو پیدا ہوتے ہیں نا۔۔۔۔
آنکھیں بند کر کے اعتبار والا زمانہ ہے بھلا۔
اب اس سے زیادہ کیا غور کریں کہ آکر میں جیسے آپ نے ہاتھ جوڑے ہوئے ہیں تو یہی لگتا ہے کہ سب کو خبردار کر رہے ہیں کہ جو آپ نے وقت رہتے نہ سمجھا۔۔۔ کم سے کم دوسرے تو سمجھ جائیں۔post zara dheyan se read karengi to pata chal jayega
اب اس سے زیادہ کیا غور کریں کہ آکر میں جیسے آپ نے ہاتھ جوڑے ہوئے ہیں تو یہی لگتا ہے کہ سب کو خبردار کر رہے ہیں کہ جو آپ نے وقت رہتے نہ سمجھا۔۔۔ کم سے کم دوسرے تو سمجھ جائیں۔
دیکھا کتنے دھیان سے پڑھی ہم نے آپ کی پوسٹ۔
Btw its a high fiveاب اس سے زیادہ کیا غور کریں کہ آکر میں جیسے آپ نے ہاتھ جوڑے ہوئے ہیں تو یہی لگتا ہے کہ سب کو خبردار کر رہے ہیں کہ جو آپ نے وقت رہتے نہ سمجھا۔۔۔ کم سے کم دوسرے تو سمجھ جائیں۔
دیکھا کتنے دھیان سے پڑھی ہم نے آپ کی پوسٹ۔