marib Super Star Sep 21, 2012 9,146 3,947 513 aasman Dec 21, 2013 #1 ہوا کے خوف سےزخمی کبھی انا نہ کرو بھجے چراغ تو بھجنے دو ، التجاء نہ کرو ملا ہے صبر وراثت میں ، اس کی لاج رکھو ہو دشمنی بھی کسی سے تو بددعا نہ کرو
ہوا کے خوف سےزخمی کبھی انا نہ کرو بھجے چراغ تو بھجنے دو ، التجاء نہ کرو ملا ہے صبر وراثت میں ، اس کی لاج رکھو ہو دشمنی بھی کسی سے تو بددعا نہ کرو