آپ نے سیکھا کے اب باہر نہیں نکالناکان میں بتایا تو پھر اینجلا میڈم کو الگ سے بتانا پڑے گا۔ اس لئے یہیں لکھ دیتے ہیں۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں
ہاں تو ہم نے جیسے تیسے کر کے انھیں واپس پنجرے میں ڈالا۔ چونکہ وہ بھوکے تھے تو ہم نے انھیں کیلا چھیل کر دیا۔
جو موکو ہے وہ بڑی معصوم سی ہے۔ اس نے جلدی سے اپنے ہاتھ میں پکڑ کے کھانا شروع کر دیا ۔ جبکہ کوکو کو دینا چاہا تو وہ ہمارے ہاتھ سے کیلا جھپٹنے لگا۔ ایک بار پھر دوسری بار ایسا ہی کیا۔ بالکل جیسے بچے ناراضگی دکھاتے ہیں۔ تب ہم نے اس کی جھیل سی گہری آنکھوں میں جھانک کر دیکھا جہاں تھوڑی سی ناراضگی دکھائی دے رہی تھی ۔ لیکن بالآخر مان گیا اور کیلا لے کر کھانے لگا۔
ساری کہانی سن کر آپ کو ہماری حالت کا اندازہ تو ہو گیا ہو گا کہ کتنا مشکل کام ہم نے اپنے سر لے لیا ہے۔
لیکن اب آپ کو کرنا یہ ہے کہ ہمیں بتانا ہے
اس سارے واقعہ سے
ہم نے جیا سیکھا
بندروں نے کیا سیکھا
آپ نے کیا سیکھا
@Siyaah_Posh @Sahil_ @Angela @minaahil @Fantasy @Kavi
انہوں نے سیکھا کے باہر آ کر سونا نہیں
اور ہم نے سیکھا کہ کبھی بندر نہیں پالنے