@shehr-e-tanhayi behn hmari nazar thori kmzor hai
کون سی نظر؟
دور کی یا نزدیک کی؟
اگر تو دور کی نظر خراب ہے تو پھر چیزوں کو قریب جا کے دیکھا کیجئے اور اگر نزدیک سے دیکھنے پر دھندلا نظر آتا ہے تو تھوڑے فاصلے سے دیکھا کیجئیے۔ نہ دوا کی ضرورت نہ چشمہ کی۔
ویسے ایک اور مشورہ بھی ہے کہ دل کی آنکھیں روشن کر لیجئے۔۔۔ زیادہ اچھا رہے گا۔