جبر کی غلامی

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
سپریم کورٹ کا شکریہ اس کے حکم کے نتیجے میں ڈیڑھ برس سے لاپتہ تاسیف علی اچانک برآمد ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ میرپور کے یہ تاجر ڈیڑھ برس قبل ملٹری انٹیلی جنس کے ایک افسر کے ساتھ جھگڑے کے بعد سے لاپتہ ہوگئےتھے۔
فوج کے وکیل شاہ خاور نے تسلیم کر لیا ہے کہ تاسیف علی کو چار مارچ کو صوابی سے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اب وہاں پاکستانی فوج کے زیراہتمام حراستی مرکز میں ہیں۔
واضح رہے کہ فوج اور ملٹری انٹیلی جنس کے عدم تعاون کے باوجود پولیس نے سر توڑ کوششوں کے بعد نہ صرف تاسیف علی کے ’لاپتہ‘ ہونے کا سراغ لگا لیا تھا بلکہ میجر حیدر کے کوڈ نام سے مشہور میجر محمد احسن علی کا اصل نام اور موجودہ پوسٹنگ بھی معلوم کر لی تھی۔
طالبان پر قانون کی رٹ نا ماننے کا الزام لگانے والی فوج خود کتنی قانون کی پابند ہے- عام شہری تو اچھی طرح جانتے ہیں مگر چپ ہیں- مگر کب تک ہاں جبر کی غلامی کب تک
------​
 
  • Like
Reactions: whiteros
Top