جس کو مرنا نہیں آتا، وھی مر جاتا ھے

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
27
karachi


جس کو مرنا نہیں آتا، وھی مر جاتا ھے
تم پہ مرتا ھے وہ مرنے سے گزر جاتا ھے

عشق جس راہ پہ بے خوف و خطر جاتا ھے
عقل والا تو اسے دیکھ کے ڈر جاتا ھے


دل کی موجوں کے حوالے ھے سفینہ دل کا
دل کو خود بھی نہیں معلوم کدھر جاتا ھے

عالمِ عشق میں ھم نے تو یہ دیکھا ھے ذھین
کوئی کتنا بھی بگڑ جائے سنور جاتا ھے
 
Top