خدارا اب تو جاگ جاؤ ۔ ۔ ۔

  • Work-from-home

SohailMoghal

Newbie
Feb 14, 2011
2
1
0
68
[FONT=&quot]نام نہاد 'پاکستانی' میڈیا کی بے حسی اور بے غیرتی کی ایک اور مثال[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]تمام بڑے نیوز چینلز کی آج صبح آٹھ بجے کی ہیڈ لائنز[/FONT]

[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]ہیڈ لائن نمبر 1[/FONT][FONT=&quot] : [/FONT]
· [FONT=&quot]جہلم میں براتیوں کی بس میں آگ لگنے سے 14 افراد جل کر ہلاک[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]ہیڈ لائن نمبر 2[/FONT][FONT=&quot] : [/FONT]
· [FONT=&quot]پشاور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت 5 افراد دب کر ہلاک[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]ہیڈ لائن نمبر[/FONT][FONT=&quot] 3 : [/FONT]
· [FONT=&quot]آج پاکستان بھر میں ویلنٹائن ڈے جوش و خروش سے منایا جائے گا۔۔۔ محبت کرنے والے ایک دوسرے کو سرخ گلاب پیش کریں گے[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot] [/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]

[FONT=&quot]کیا اب بھی ہمیں کچھ شک ہے کہ یہ میڈیا کون چلا رہا ہے، انکے مصموم عزائم کیا ہیں اور وہ لوگ کس کس طرح سے ہمیں بےحس اور بےغیرت بنانا چاہتے ہیں۔ [/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]اگر ہمیں اب بھی ہوش نہیں آیا تو کیا پھر ہم قیامت کے دن جاگیں گے؟ کیا ایسی بےغیرت قوم کو زندہ رہنے کا حق ہے جسکے 20 سے زیادہ افراد جل کر یا دب کر مر جائیں اور وہ ویلنٹائن ڈے منارہی ہو ۔۔۔ اور وہ بھی ایک ایسا دن جو مغرب کا بگڑا ہوا معاشرہ فحاشی اور زناکاری کو فروغ دینے والے ایک شخص کی یاد میں مناتا ہے جسکا ہماری تاریخ اور اقدار سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ۔۔۔[/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]سب سے شرم کی بات یہ ہے کہ یہ تہوار ہماری قوم کے بےغیرت افراد ایسے وقت منا رہے ہیں جب ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت با سعادت صرف دو دن بعد آرہا ہے[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]اب بھی وقت ہے جاگ جائیں! کہیں ایسا نہ ہو کہ مہلت ختم کردی جائے اور اللہ باری تعالٰی ہم پر اپنا سخت ترین عذاب نازل کردیں۔[/FONT][FONT=&quot][/FONT]​
[FONT=&quot]اگر کچھ اور نہیں کرسکتے تو :[/FONT][FONT=&quot][/FONT]​
· [FONT=&quot]اس پیغام کو آگے بڑھائیں[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
· [FONT=&quot]خدارا آج کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس سے یہ لگے کہ ہم یہ منحوس دن منارہے ہیں[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
· [FONT=&quot]اپنی بیویوں کو، جنہیں ہم شرعی طریقے سے نکاح کرکے اپنے گھر لائے ہیں، کم از کم آج کے دن سرخ گلاب پیش نہ کریں تاکہ ایک زانی شخص سے ہماری مشابہت نہ ہوجائے ۔۔۔ چاہے باقی پورا سال انہیں خوب پھول اور تحفے پیش کرتے رہیں[/FONT][FONT=&quot][/FONT]
· [FONT=&quot]اپنے گھر والوں، عزیز رشتہ داروں اور دوست احباب کو بھی یہ منحوس دن منانے سے منع کریں۔[/FONT][FONT=&quot][/FONT]​
[FONT=&quot]
[/FONT]
[FONT=&quot]اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے اور توبہ کی توفیق سے نوازے۔ آمین![/FONT][FONT=&quot][/FONT]
 
Top