خدا کا کلام کیا ہے

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
خدا کا کلام کیا ہے -- کبھی آپ نے سوچا -- قرآن بائبل اور دوسری کتابیں جو مقامی زبان میں ہے کیا وہ خدا کا کلام ہو سکتی ہیں -- یہ کتابیں مقامی زبان ہیں -- انسانی زبان مقامی ہے اور تغیر پذیر وہ عالمی معلومات کے ذرائع کے طور پر استعمال کیے جانے کے قابل نہیں ہے . خدا نے اپنے نبی کچھ حصوں میں بھیجے اور باقی کی دنیا کو ان کی آمد سے غافل رکھا -- یہ بہت ہی عجیب بات ہے -- اب آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اگر یہ کتابیں جو مقامی زبان میں ہیں یہ خدا کا کلام نہیں ہو سکتی تو پھر خدا کا کلام کیا ہے --- جی ہاں خدا کا کلام اور کتاب انسانیت ہے یہ ایسی کتاب ہے جس کی اشاعت کے لئے اپ کو کسی مقامی زبان کی ضرورت نہیں -- ہماری تخلیق خدا کا کلام ہے -- ہم خود خدا کا کلام ہیں -- کیا کسی پغمبر نے ایسا کچھ کام کیا جو سب علاقوں کی سب قوموں کے لئے ہو --- نہیں--- یہ پیغمبر ایک خاص لوکل زبان بولتے تھے
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
مطلب ہم سب انسان خدا کی کتاب ہیں -- باقی دین و مذھب سب انسانوں کے بنانے ہوے ہیں .. کسی بھی مذھب میں فرقے اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ انسانی ذہنوں کی پیداوار ہیں -ہم سب انسان خدا کے الفاظ ہیں .. یہ ایسا کلام ہے جس کو کوئی مولوی تبدیل نہی کر سکتا
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313

to molvi khuda ki paidawar nahin kia
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
to molvi khuda ki paidawar nahin kia
مولوی بھی خدا کی پیدا وار ہیں .. لیکن اپنی طرف سے جھوٹے خدا بنا کر لوگوں کو ڈراتے رہتے ہیں -- اور مقامی زبانوں میں لکھی گئی مذبی کتابوں کو تبدیل کر کہ کہ اپنے مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں .. اور دنیا میں فساد مچاتے ہیں .. اب اپ دیکھیں میری بھن ہیں ہیں لیکن یہاں کہ کچھ جھوٹے مولوی آپ کے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
مولوی بھی خدا کی پیدا وار ہیں .. لیکن اپنی طرف سے جھوٹے خدا بنا کر لوگوں کو ڈراتے رہتے ہیں -- اور مقامی زبانوں میں لکھی گئی مذبی کتابوں کو تبدیل کر کہ کہ اپنے مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں .. اور دنیا میں فساد مچاتے ہیں .. اب اپ دیکھیں میری بھن ہیں ہیں لیکن یہاں کہ کچھ جھوٹے مولوی آپ کے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں
ap ne kaha insan kuda ki kitab hai to khuda ne jaan k ye molvi jase kitab yani insan paida kiye
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ap ne kaha insan kuda ki kitab hai to khuda ne jaan k ye molvi jase kitab yani insan paida kiye
یہ مولوی خدا نہیں پیدا جھوٹے دین اور مذہیب نے پیدا کیا .. اگر دنیا میں جھوٹی مذبی کتابیں نہ ہوتی تو یہ مولوی بھی شریف انسان ہوتے شریفوں کی طرح سب سے پیار کر رہے ہوتے
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
یہ مولوی خدا نہیں پیدا جھوٹے دین اور مذہیب نے پیدا کیا .. اگر دنیا میں جھوٹی مذبی کتابیں نہ ہوتی تو یہ مولوی بھی شریف انسان ہوتے شریفوں کی طرح سب سے پیار کر رہے ہوتے
jhooti mazhabi kitabe(jo keh apka kheyal hai) kahan se ain
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
jhooti mazhabi kitabe(jo keh apka kheyal hai) kahan se ain
انسانوں نے خود بنائی - اور کہاں سے ائی اور اگر آپ غور کریں تو یہ کتابیں صرف مقامی زبانوں میں ہیں ... اور مولوی بھی مقامی ہیں .. خدا اپنے سب بچوں سے پیار کرتا ہے اس کو کیا ضرورت تھی ایک انسان پر کتاب نازل کر دیتا اور باقی سارے انسانوں کو ان کا پابند کر دیتا .. آپ اپنے ذہن سے سوچیں
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
انسانوں نے خود بنائی - اور کہاں سے ائی اور اگر آپ غور کریں تو یہ کتابیں صرف مقامی زبانوں میں ہیں ... اور مولوی بھی مقامی ہیں .. خدا اپنے سب بچوں سے پیار کرتا ہے اس کو کیا ضرورت تھی ایک انسان پر کتاب نازل کر دیتا اور باقی سارے انسانوں کو ان کا پابند کر دیتا .. آپ اپنے ذہن سے سوچیں
kuchh din pehle jo maineap k lie socha k shayaad ap rahe raast pe ane lage hain per afsoos ghalat socha
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
kuchh din pehle jo maineap k lie socha k shayaad ap rahe raast pe ane lage hain per afsoos ghalat socha
راہ راست کیا ہے -- میری بہن اپ کیا رہ راست پہ ہیں جن کے تھریڈ یہاں پہ منظور نہیں ہوتے اور سارے سمجتھے ہیں کہ آپ غلط راستے پر ہیں -- میرا خیال ہے ان دین اور مزھب کے ہوتے دنیا میں کوئی رہ راست پر نہیں چل سکتا .. مرے دل اور ضمیر میں سکون ہے ... یہی رہ راست ہے
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
راہ راست کیا ہے -- میری بہن اپ کیا رہ راست پہ ہیں جن کے تھریڈ یہاں پہ منظور نہیں ہوتے اور سارے سمجتھے ہیں کہ آپ غلط راستے پر ہیں -- میرا خیال ہے ان دین اور مزھب کے ہوتے دنیا میں کوئی رہ راست پر نہیں چل سکتا .. مرے دل اور ضمیر میں سکون ہے ... یہی رہ راست ہے
daikhain farz kren ap aik school k principle hain ap chhoti class k lie asaan books like ABCD wali rakhain ge phir next year use alphabets se word bana sikhaen ge phir aahisat ahista us ki zehmi salahiyat k tehat use sentence banana sikhaen ge isi tarha batadreej use padhaen ge or us ki taben pehle se zada ilm o malumat pe hon gi ...isi tarha jo bucha har saal ki kitaben padh kr pass krne ki zehni salahiyat rakhta ho ga wo age badhe ga jo nahin rakhta ho ga wo wahin pechhe kisi class main reh jae ga

isi trha Allah miyan ne insano ki zehni salahiyat k tehat mazhabi taleemat din joon joon insani zehn ki perwarish hui usi tarha ki talimaat deta raha ...yahan tak k AANHUDOOR (saw) KI SURAT MAIN jab insan apni kamil takmeel ko ponhcha to AP (saw) per Quraan maji nazil frmaya ... ab jo zaheentalba ki tarha the wo insaan har daor k mutabiq jo taleem ai use mana us pe amal kia use samjha ....aur jo kamzor talba ki trha the jo samajh nahin pae wo peechhe reh gay ...baat sirf itni he hai
 
Top