خدا کا کلام کیا ہے -- کبھی آپ نے سوچا -- قرآن بائبل اور دوسری کتابیں جو مقامی زبان میں ہے کیا وہ خدا کا کلام ہو سکتی ہیں -- یہ کتابیں مقامی زبان ہیں -- انسانی زبان مقامی ہے اور تغیر پذیر وہ عالمی معلومات کے ذرائع کے طور پر استعمال کیے جانے کے قابل نہیں ہے . خدا نے اپنے نبی کچھ حصوں میں بھیجے اور باقی کی دنیا کو ان کی آمد سے غافل رکھا -- یہ بہت ہی عجیب بات ہے -- اب آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اگر یہ کتابیں جو مقامی زبان میں ہیں یہ خدا کا کلام نہیں ہو سکتی تو پھر خدا کا کلام کیا ہے --- جی ہاں خدا کا کلام اور کتاب انسانیت ہے یہ ایسی کتاب ہے جس کی اشاعت کے لئے اپ کو کسی مقامی زبان کی ضرورت نہیں -- ہماری تخلیق خدا کا کلام ہے -- ہم خود خدا کا کلام ہیں -- کیا کسی پغمبر نے ایسا کچھ کام کیا جو سب علاقوں کی سب قوموں کے لئے ہو --- نہیں--- یہ پیغمبر ایک خاص لوکل زبان بولتے تھے