شوہر بیوی

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
شوہر بیوی سے میں پاگلوں کی طرح غصے میں تم پر چیختا چلاتا ہوں لیکن تم کبھی آگے سے جواب نہی دیتیں۔ تم اپنے غصے پر کیسے قابو پاتی ہو؟

بیوی :* میں غصہ کنٹرول کرنے کےلیئے ٹوائلٹ صاف کرتی ہوں؟

شوہر : لیکن اس سے غصہ کم کرنے میں*کیسے مدد ملتی ہے؟

بیوی : ٹوائلٹ صاف کرنے کے لیئے میں دراصل تمہارا ٹوتھ برش استعمال کرتی ہوں
 
Top