تین افراد بیٹھے گپیں ہانک رہے تھے۔
ایک نے کہا ایک بار میں جنگل میں گیا تو میرے سامنے تین شیر آ گئے۔ میری بندوق میں صرف ایک گولی تھی۔ میں نے شیروں کو حکم دیا کہ ایک لائن میں کھڑے ہو جاو۔ جب وہ کھڑے ہو گئے تو میں نے گولی چلائی اور ایک ہی گولی سے تینوں کو مار دیا۔
دوسرے نے کہا ایک دفعہ میں جنگل میں گیا ۔ میرے پاس بندوق نہ تھی بلکہ اس کا لائسنس تھا۔ میں نے شیر کو لائسنس دکھایا تو وہ ڈر کے مارے مر گیا۔
تیسرے فرد نے کہا تم دونوں نے کوئی خاص بات نہیں کی۔ میں ایک دفعہ جنگل میں گیا۔ میرے پاس بندوق تھی نہ لائسنس۔ میں نے شیر سے کہا کہ تم کو ذرا بھی شرم نہیں آتی، بھرے جنگل
میں ننگے پھرتے ہو، یہ سنتے ہی شیر شرم کے مارے مر گیا۔
-----------------------------------------------------------------
@Hoorain @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @duaabatool @Armaghankhan @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @Emaan_ @sonu-unique @ujalaa @NXXXS @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Zunaira-Aqeel