Bahot afsoos huwa.... Allah paak sabar ata farmaey ap ko. Ameen
مناہل اپیا۔۔۔ ہمیں جن کا انتظار تھا وہ آ گئے ہیں۔۔۔اور ماشاءاللہ سے انہوں نے بھی سب سے پہلے ہمارے روم میں ہی جھانکا جیسے انہیں خبر ہو کہ ہم انتظار کر رہے ان کا ۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔۔۔
InshAllahمناہل اپیا۔۔۔ ہمیں جن کا انتظار تھا وہ آ گئے ہیں۔۔۔اور ماشاءاللہ سے انہوں نے بھی سب سے پہلے ہمارے روم میں ہی جھانکا جیسے انہیں خبر ہو کہ ہم انتظار کر رہے ان کا ۔ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔۔۔
تو ہمیں آف لائن ہونا ہے۔۔۔ بڑے بھیا سے بات کر کے ہم آتے ہیں۔۔۔ اگر وقت ملا تو انشاءاللہ۔
آپ بھی کمال کرتی ہیں۔۔۔ بیچنے کا کوئی مقصد ہو گا،۔۔۔دشمنی کو پس پشت تھوڑی نہ ڈالا ہو گامحبت کے دشمنوں نے کوئی دوسری بھینس بکری خریدی کیا؟؟؟؟؟
Woh kyun bhala....آپ بھی کمال کرتی ہیں۔۔۔
Woh kyun bhala....
Ab kisi ka gobar phainknay ka bahana b to chahiay ho ga na usay
آپ بھی کمال کرتی ہیں۔۔۔ بیچنے کا کوئی مقصد ہو گا،۔۔۔دشمنی کو پس پشت تھوڑی نہ ڈالا ہو گا
جو اس وقت تحریر تھا۔۔۔ ہم نے اسی کو غنیمت جانا۔۔۔۔۔آپ بھی کمال کرتی ہیں۔۔۔ بیچنے کا کوئی مقصد ہو گا،۔۔۔دشمنی کو پس پشت تھوڑی نہ ڈالا ہو گا
اچھا۔۔۔ اگلے لمحے ہی تو ہم نے ایڈیٹ کر ڈالا کہ معلوم تھا پوچھیں گیجو اس وقت تحریر تھا۔۔۔ ہم نے اسی کو غنیمت جانا۔۔۔۔۔
جو ہونا تھا وہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔اچھا۔۔۔ اگلے لمحے ہی تو ہم نے ایڈیٹ کر ڈالا کہ معلوم تھا پوچھیں گی
لیکن ہماری بات کا ابھی جواب نہیں ملا کہ محبت کے دشمنوں نے مزید کوئی بھینس بکری خریدی یا نہیں؟
آپ کے آنسووں کے سیلاب سے تو لگتا کہ بھینس خریدی بھی گئی اور پھر سے چوری بھی ہو گئی یا کروا دی گئی
ہیں؟؟؟؟؟ہمارے آنسووں کا بھینسوں سے کیا تعلق؟آپ کے آنسووں کے سیلاب سے تو لگتا کہ بھینس خریدی بھی گئی اور پھر سے چوری بھی ہو گئی یا کروا دی گئی
humari marzi................ hum jaisay chaheN bhainsoN se taaluk joR dein AnswooN ka.ہیں؟؟؟؟؟ہمارے آنسووں کا بھینسوں سے کیا تعلق؟
کوئی وجہ بھی تو ہو ۔humari marzi................ hum jaisay chaheN bhainsoN se taaluk joR dein AnswooN ka.
سب سے بڑی وجہ تو یہ ہے کہ بھینسیں ہماری روز مرہ کی ضروریات میں سے ایک ہےکوئی وجہ بھی تو ہو ۔
ہمارے قیمیتی اور بے مول آنسوؤں کو بھینسوں سے منسوب کر دیا ۔سب سے بڑی وجہ تو یہ ہے کہ بھینسیں ہماری روز مرہ کی ضروریات میں سے ایک ہے